Category:

قومی ایرانی آئل کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات تہران اور البرز صوبوں میں تیل کی متعدد اہم تنصیبات اور آئل فیلڈز کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

ہم اکثر "عالمی معیار" کی دہائی دیتے ہیں، مگر کیا عالمی معیار کا مطلب اپنی نسلوں کو نفسیاتی مریض بنانا ہے؟ حقیقی عالمی معیار وہ ہے جہاں ہم جدید تعلیم کو اپنی "مقامی اقدار" کے ریشم میں پرو دیں۔

پاکستانی سکیورٹی اور سفارتی حلقے طالبان کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اصل مسئلہ سرحد پار دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا مؤقف صرف پاکستان کا دعویٰ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹس، امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان سگار اور دیگر عالمی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی بارہا یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت اور جنگجو افغان سرزمین پر موجود ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک جنرل سلجوق بائرکتار اوغلو کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دونوں عسکری رہنماؤں نے علاقائی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

پاکستان نے افغانستان میں ہلاکتوں سے متعلق یوناما کی رپورٹ کو مبالغہ آمیز قرار دے کر مسترد کر دیا؛ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

افغان ترجمان حمداللہ فطرت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیانات کو مبصرین “الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے” کی مثال قرار دے رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں میں پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل رہا ہے۔