ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے والے 260 ہلاک افغان شدت پسندوں کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔

October 1, 2026

گورنر راج اور ایمرجنسی دو الگ آئینی اقدامات ہیں، جن کی شرائط اور طریقۂ کار بھی مختلف ہیں۔

October 1, 2026

چین کا پُراسرار طویل رینج ایئر ٹو ایئر میزائل پی ایل-17 منظرعام پر

چین کے جدید اور پُراسرار ائیر ٹو ائیر میزائل پی ایل-17 کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ دنیا میں سب سے زیادہ رینج رکھنے والا میزائل ہو سکتا ہے
چین کے جدید اور پُراسرار ائیر ٹو ائیر میزائل PL-17 کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ دنیا میں سب سے زیادہ رینج رکھنے والا میزائل ہو سکتا ہے

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل خطے میں فضائی توازن پر نمایاں اثر ڈال سکتا ہے

February 3, 2026

چین کے جدید ترین اور پُراسرار ہتھیاروں میں شمار ہونے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ائیر ٹو ائیڑ میزائل پی ایل-17 کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ میزائل اپنی قسم میں دنیا کی سب سے زیادہ مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ہتھیار ہو سکتا ہے، جو مغربی بحرالکاہل میں امریکی فضائی بالادستی کے لیے ایک اہم چیلنج ثابت ہوگا۔

چینی میڈیا کے حوالے سے اس میزائل کی ایک تصویر حال ہی میں ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی، جس کے پس منظر اور مقام کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔  دفاعی ماہرین کے مطابق پی ایل 17 دنیا میں سب سے زیادہ رینج رکھنے والا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ہو سکتا ہے اور مغربی بحرالکاہل میں امریکی فضائی برتری کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔

دفاعی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پی ایل 17 میزائيل جو اس ہتھیار کے اصل سائز اور تخمینی صلاحیتوں کا اندازہ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ نیز خبردار کیا گیا ہے کہ پی ایل-17 کی ممکنہ تعیناتی خطے کے موجودہ فضائی توازن کو یکسر تبدیل کر سکتی ہے اور یہ عالمی دفاعی حلقوں میں نگرانی کا اہم مرکز بن سکتی ہے۔

دیکھیے: ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے تمام ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا

متعلقہ مضامین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *