سعودی عرب کی درخواست پر شام کا یمن میں فوجی تعاون کے مختلف آپشنز پر غور، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں مدد کی تجویز زیر غور ہے۔

October 8, 2026

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

اکتوبر 2005 کی وہ صبح 21 برس بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ مظفرآباد، بالاکوٹ اور باغ کی گلیوں میں آج بھی کوئی ماں کسی تصویر کو دیکھ کر خاموش ہو جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے اس دکھ سے کیا سیکھا؟

October 8, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

October 8, 2026

باجوڑ، مہمند اور دیر میں ہلاک ٹی ٹی پی جنگجوؤں کی لاشیں افغانستان کے حوالے کر دی گئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،
علاوہ ازیں، کمانڈر وزیر سمیت کئی افغان جنگجو بھی ان ہلاک شدگان میں شامل ہیں، جنہیں باجوڑ، مہمند اور دیر زیریں کے علاقوں میں مختلف کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

باجوڑ، مہمند اور دیر میں ہلاک ٹی ٹی پی جنگجوؤں کی لاشیں افغانستان کے حوالے کر دی گئیں

September 14, 2025

باجوڑ، مہمند اور لوئر دیر میں ہلاک ہونے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں کی لاشیں افغان حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان ہلاک شدگان میں کئی اہم کمانڈر شامل تھے، جن کی لاشیں سرحد پار لے جائی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے، جو باجوڑ میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔ ان کی لاش بھی دیگر جنگجوؤں کے ساتھ افغانستان منتقل کی گئی۔

علاوہ ازیں، کمانڈر وزیر سمیت کئی افغان جنگجو بھی ان ہلاک شدگان میں شامل ہیں، جنہیں باجوڑ، مہمند اور دیر زیریں کے علاقوں میں مختلف کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ مقامی حکام کے مطابق کئی افغان شہری، جو سرحد پار سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں شریک تھے، ان میں شامل ہیں۔

لاشوں کی حوالگی سرکاری سطح پر افغانستان کے حکام کو کی گئی، جہاں انہیں تدفین کے لیے منتقل کیا گیا۔ یہ اقدام سرحدی تعاون اور حالیہ آپریشنز میں مارے گئے شدت پسندوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔

دیکھیں: باجوڑ میں آپریشن سربکف جاری: مزید دو افغان دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

سعودی عرب کی درخواست پر شام کا یمن میں فوجی تعاون کے مختلف آپشنز پر غور، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں مدد کی تجویز زیر غور ہے۔

October 8, 2026

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *