سفارتخانے کے مطابق جاری تجارتی مکالمہ پاکستان کے مارکیٹ سائز، علاقائی کنیکٹوٹی اور جغرافیائی اقتصادی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے، جبکہ شراکت داری میں کسی تعطل کے دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے کیونکہ سفارتی اور کاروباری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔

February 12, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بعد ازاں طالبان مخالف مسلح تنظیم “اے ایف ایف” نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 12, 2026

اماراتی سفیر حماد عبید الزعابی کے مطابق پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سیپا معاہدہ تجارت میں اضافے اور سرمایہ کاری کی رکاوٹیں دور کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا

February 12, 2026

یاد رہے کہ ملک میں احتساب اور سیاسی شفافیت کا معاملہ ہمیشہ سے حساس موضوع رہا ہے، اور مختلف ادوار میں سیاسی رہنماؤں پر مالی بدعنوانی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق ادارہ جاتی مضبوطی اور غیر جانبدار احتساب ہی اس بحث کو منطقی انجام تک پہنچا سکتا ہے۔

February 12, 2026

سلامتی کونسل کی رپورٹ میں افغانستان میں ٹی ٹی پی کو حاصل “ترجیحی سلوک” پر تشویش کا اظہار؛ پاکستان کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

February 12, 2026

کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) کے سرغنہ نور ولی محسود کی علمی حیثیت بے نقاب؛ دینی اداروں نے اسے ‘جعلی مفتی’ قرار دیتے ہوئے اس کے نظریات کو مسترد کر دیا

February 12, 2026

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں، انہوں نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ برسوں کے ملحد رہنے کے بعد اب خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں اور کائنات کو تخلیق کرنے والی ہستی میں ایمان لائے ہیں

ایلون مسک کے نظریے اور سوچ کی یہ تبدیلی اُس وقت آئی ہے جب انھوں نے خلائی سفر کی نئی نئ ٹیکنالوجیز متعارف کرائی ہیں

December 17, 2025

دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق ام انکشاف کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا جب میزبان کیٹی ملر نے ان سے خدا کے متعلق سوال کیا۔

ٹیسلا اور ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جواب دیتے ہوئے کہا گزشتہ کئی برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب مجھے یقین ہوگیا ہے کہ خدا کا وجود ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اب میری سمجھ میں آگیا ہے کہ اس کرشماتی دنیا کو پیدا کرنے والی کوئی نہ کوئ ہستی ضرور ہے۔ یہ سب خود بخود نہیں ہوا ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ہی کی بات ہے جب ایلون مسک نے مذہب سے متعلق سوال پر جواب دیا تھا کہ وہ خود کو ایک ’کلچرل کرسچن‘ سمجھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا میں جس علاقے میں میری پیدائش ہوئی، جس ثقافت میں پلا بڑھا تھا۔ وہ مسیحی کلچر ہے۔ اس لیے مجھے ثقافتی طور پر عیسائی کہا جاسکتا ہے لیکن بطور مذہب میں خدا پر یقین نہیں رکھتا۔

تاہم اپنے تازہ انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ اب میری سوچ بدل چکی ہے۔ میں ایک ہستی پر یقین رکھتا ہوں جس نے اس کائنات کو تخلیق کیا۔ خیال رہے کہ ایلون مسک کے نظریے اور سوچ کی یہ تبدیلی اُس وقت آئی ہے جب انھوں نے خلائی سفر کی نئی نئ ٹیکنالوجیز متعارف کرائی ہیں۔

دیکھیں: پاکستان کے طلبا وطالبات عالمی سطح پر شاندار کامیابیاں سمیٹنے لگے

متعلقہ مضامین

سفارتخانے کے مطابق جاری تجارتی مکالمہ پاکستان کے مارکیٹ سائز، علاقائی کنیکٹوٹی اور جغرافیائی اقتصادی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے، جبکہ شراکت داری میں کسی تعطل کے دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے کیونکہ سفارتی اور کاروباری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔

February 12, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بعد ازاں طالبان مخالف مسلح تنظیم “اے ایف ایف” نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 12, 2026

اماراتی سفیر حماد عبید الزعابی کے مطابق پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سیپا معاہدہ تجارت میں اضافے اور سرمایہ کاری کی رکاوٹیں دور کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا

February 12, 2026

یاد رہے کہ ملک میں احتساب اور سیاسی شفافیت کا معاملہ ہمیشہ سے حساس موضوع رہا ہے، اور مختلف ادوار میں سیاسی رہنماؤں پر مالی بدعنوانی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق ادارہ جاتی مضبوطی اور غیر جانبدار احتساب ہی اس بحث کو منطقی انجام تک پہنچا سکتا ہے۔

February 12, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *