بھارتی وزیر اعظم کے دورہ اسرائیل کے اگلے روز اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا۔ ایران کو بھارت نے دھوکہ دیا۔ حتی کہ بھارت نے ایران پر حملے کی باقاعدہ دھمکی بھی دی ۔ لیکن اس کے باوجود بھارت میں اہل تشیع نے کوئی پرتشدد مظاہرہ نہیں کیا۔

March 14, 2026

آئی ایس پی آر نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنانے کی تصدیق کر دی؛ آپریشن ‘غضب للحق’ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا

March 14, 2026

امریکا کی مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی تعیناتی، صدر ٹرمپ کا ایران کے خرج جزیرے پر فوجی اہداف کی تباہی کا اعلان، تہران کو سنگین نتائج کی دھمکی

March 14, 2026

امریکہ میں ایف بی آئی نے امیگریشن دھوکہ دہی کے لیے ڈکیتیوں کے ڈرامے رچانے والے 10 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر کے منظم گروہ بے نقاب کر دیا

March 14, 2026

عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

متنازع ٹویٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، پیکا سیکشن 11 میں دونوں ملزمان کو بری کردیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

January 24, 2026

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

 فیصلہ سنانے کے وقت اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد، رانا عثمان عدالت میں موجود تھے،  ایمان مزاری، ہادی علی کی جانب سے کوئی بھی وکیل فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھا کو پیکا ایکٹ کے سیکن 9 کےتحت 5 سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10 کے تحت دس سال قید کی سزا و تین کروڑ روپے جرمانہ جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت 2 سال قید و دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، پیکا سیکشن 11 میں دونوں ملزمان کو بری کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

بھارتی وزیر اعظم کے دورہ اسرائیل کے اگلے روز اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا۔ ایران کو بھارت نے دھوکہ دیا۔ حتی کہ بھارت نے ایران پر حملے کی باقاعدہ دھمکی بھی دی ۔ لیکن اس کے باوجود بھارت میں اہل تشیع نے کوئی پرتشدد مظاہرہ نہیں کیا۔

March 14, 2026

آئی ایس پی آر نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنانے کی تصدیق کر دی؛ آپریشن ‘غضب للحق’ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا

March 14, 2026

امریکا کی مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی تعیناتی، صدر ٹرمپ کا ایران کے خرج جزیرے پر فوجی اہداف کی تباہی کا اعلان، تہران کو سنگین نتائج کی دھمکی

March 14, 2026

امریکہ میں ایف بی آئی نے امیگریشن دھوکہ دہی کے لیے ڈکیتیوں کے ڈرامے رچانے والے 10 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر کے منظم گروہ بے نقاب کر دیا

March 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *