"> سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ؛ سکیورٹی گارڈ شہید، معاونِ خصوصی زخمی
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا سردار تنویر الیاس پر حملہ، گن مین شہید

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ جاں بحق

آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی دہشت گردی؛ سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے گن مین شہید۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر قاتلانہ حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ان کا سکیورٹی گارڈ شہید اور دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔ سابق وزیر اعظم حملے میں بال بال بچ گئے۔

فائرنگ کے واقعے میں سابق معاونِ خصوصی سردار امتیاز شاہین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کے سبب قافلے میں شامل کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

اطلاعات کے مطابق سردار تنویر الیاس اپنے قافلے کے ہمراہ دو روزہ دورے پر راولاکوٹ جا رہے تھے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سکیورٹی گارڈ سردار آصف یوسف کا تعلق کوٹیڑہ گوراہ پلندری سے تھا۔

سردار آصف یوسف کچھ عرصہ قبل ہی وزیراعظم پاکستان کی سکیورٹی ڈیوٹی سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔

وہ حال ہی میں سردار تنویر الیاس کی پرسنل سکیورٹی پر مامور کیے گئے تھے۔ سردار آصف یوسف سر پر گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

دیکھیے: راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجرز اہلکار شہید

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *