"> افغان طالبان فائرنگ-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰ

قومی سلامتی کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے: سرفراز بگٹی کا مولانا کو واضح پیغام

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

مددگار یا مکار؟ ایجوکیشن کنسلٹنٹ یا فراڈ کا ماہر؟

مددگار یا مکار؟

بیرونِ ملک تعلیم کا خواب دھوکے میں نہ بدلنے دیں۔ ایجنٹ کے دعووں، فیس اور داخلے کی تصدیق کرکے اپنے مستقبل اور رقم کو محفوظ بنائیں۔

غوزگڑھی بارڈر پر افغان طالبان کی فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 4 ہلاک

غوزگڑھی سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 طالبان اہلکار ہلاک کر دیے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
افغان طالبان فائرنگ

غوزگڑھی بارڈر پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی شدید جوابی کارروائی میں 4 افغان اہلکار ہلاک، دیگر چوکیاں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

October 17, 2026

غوزگڑھی بارڈر پر افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعے کے فوری بعد سرحد پر تعینات پاکستانی سکیورٹی فورسز نے الرٹ ہوتے ہوئے بھرپور اور موثر جوابی کارروائی کی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستانی فورسز کی سدید جوابی فائرنگ کے نتیجے میں افغان طالبان رجیم کے 4 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے بعد دیگر طالبان اہلکار اپنی سرحدی چوکی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

افغان فورسز کی اس جارحیت کے جواب میں سرحدی علاقے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز سرحد کی حفاظت اور کسی بھی ممکنہ پیش قدمی کو روکنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔

متعلقہ مضامین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سیاسی محاذ آرائی اور مذاکرات ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔

October 17, 2026

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

October 17, 2026

خیبر پختونخوا کے 180 روزہ ایکشن پلان میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، جن میں صحت، تعلیم، سڑکوں، روزگار اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔

October 17, 2026

مولانا فضل الرحمن کی سیاست، افغان طالبان سے روابط، تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر مؤقف اور دینی مدارس کے سیاسی اثر و رسوخ کا جائزہ۔

October 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *