خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

پاکستان میں دہشت گردی: بھارتی پشت پناہی اور افغان سرزمین کا گٹھ جوڑ بے نقاب

معروف تجزیہ کاروں احمد العربی اور سلمان جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو ہمیشہ بھارتی مالی معاونت اور افغان سرزمین کی سہولت کاری حاصل رہی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق 70 سالوں میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازشیں افغان سرزمین کی سہولت کاری کے بغیر ممکن نہیں رہی ہیں۔

August 16, 2026

معروف پوڈکاسٹ کے دوران دفاعی و سیاسی تجزیہ کاروں احمد العربی اور سلمان جاوید نے تاریخی حقائق پر روشنی ڈالتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں پاکستان میں سرگرم رہنے والی ہر دہشت گرد لہر کو بھارتی پشت پناہی اور افغان سرزمین کا تعاون حاصل رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے خلاف تخریبی کارروائیوں کے لیے بھارت افغان سرزمین کے بغیر مکمل مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے۔ ماضی میں سابق سوویت یونین کی حکمتِ عملی بھی اسی طرح کی سہولت کاری پر منحصر رہی، اور ہر دور میں دہشت گردی کو تقویت افغان سرحد کے راستے ہی ملی۔

احمد العربی اور سلمان جاوید نے نشاندہی کی کہ قیامِ پاکستان کے بعد سے اسلام آباد نے ہمیشہ مسلم امہ کے مفادات، انڈونیشیا و فلسطین کی آزادی کی تحریکوں کی حمایت اور ملینز افغان مہاجرین کی میزبانی کی۔ اس کے برعکس افغان حکمرانوں اور بیرونی قوتوں نے مسلسل افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا۔

تجزیے میں واضح کیا گیا کہ پاکستان میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کا ہر سرا بیرونی فنڈنگ، بھارتی سرپرستی اور افغان حدود سے ملنے والی سہولت کاری سے جا ملتا ہے۔ افغان سرزمین کا بطور لانچنگ پیڈ اور محفوظ پناہ گاہ استعمال ہونا خطے میں دیرپا امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

متعلقہ مضامین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *