قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے الٹا حماس پر ہی امن معاہدے کی خلاف وزری کا الزام عائد کردیا اور اپنی افواج کو غزہ پر فوری اور بڑے حملے کا حکم دیا تھا۔

October 29, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا سعودی وژن 2030 کے اہداف اور پاکستان کی کامیاب معیشت ایک دوسرے سے منسلک ہیں

October 29, 2025

وفاقی وزیر عطا تارڑ کے مطابق پاکستان کے پیش کردہ شواہد مضبوط اور ناقابلِ تردید تھے مگر افغان وفد نے الزام تراشی اور عدمِ سنجیدگی کا رویہ اپنائے رکھا

October 29, 2025

امریکی حکام کے مطابق مذکورہ واقعہ دورانِ سفر پیش آیا، جب بھارتی شہری نے دو کم عمر بچوں کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ان پر حملہ کیا

October 29, 2025

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے مذاکرات کے بعد بیان میں کہا کہ “پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، مگر اپنی سرحدی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔” انہوں نے واضح کیا کہ “اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رہی تو پاکستان معاہدے کو غیر مؤثر سمجھنے میں حق بجانب ہوگا

October 29, 2025

استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

October 28, 2025

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ایک دن کے دوران 60 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک دن میں 60 فلسطینی شہید جبکہ 343 زخمی ہوئے

1 min read

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والوں میں امداد کے حصول کی کوشش کرنے والے 31 افراد بھی شامل ہیں

گزشتہ دو سال کے دوران امدادی خوراک حاصل کرتے ہوئے تقریباً دو ہزار فلسطینی جامِ شہادت نوش کرگئے

August 29, 2025

فلسطین: غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں خوفناک اضافہ اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک دن میں 60 فلسطینی شہید جبکہ 343 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والوں میں امداد کے حصول کی کوشش کرنے والے 31 افراد بھی شامل ہیں۔

وزارتِ صحت کا کہنا تھا اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد متعدد فلسطینی ملبے تلے دبے ہیں جبکہ ایمبولینس اور ریسکیو اہلکار ان تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2023 سے جاری اسرائیلی جاحیت کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 62 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ ایک لاکھ 56 ہزار سے زیادہ شہری شدید زخمی ہیں۔

مزید یہ کہ امدادی خوراک حاصل کرتے ہوئے تقریباً دو ہزار فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 14 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھوک و افلاس اور فاقوں کی وجہ سے بھی 266 افراد جاں بحق ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

چند روز قبل مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی منصوبے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔ لیکن حالیہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے معاہدے کو غیر معمولی نقصان پہنچا سکتی ہے

دیکھیں: اقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، اسرائیلی فضائی حملوں میں بھی اضافہ

متعلقہ مضامین

قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے الٹا حماس پر ہی امن معاہدے کی خلاف وزری کا الزام عائد کردیا اور اپنی افواج کو غزہ پر فوری اور بڑے حملے کا حکم دیا تھا۔

October 29, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا سعودی وژن 2030 کے اہداف اور پاکستان کی کامیاب معیشت ایک دوسرے سے منسلک ہیں

October 29, 2025

وفاقی وزیر عطا تارڑ کے مطابق پاکستان کے پیش کردہ شواہد مضبوط اور ناقابلِ تردید تھے مگر افغان وفد نے الزام تراشی اور عدمِ سنجیدگی کا رویہ اپنائے رکھا

October 29, 2025

امریکی حکام کے مطابق مذکورہ واقعہ دورانِ سفر پیش آیا، جب بھارتی شہری نے دو کم عمر بچوں کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ان پر حملہ کیا

October 29, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *