مَہ لقا صمدانی پر تنقید

مَہ لقا صمدانی پر تنقید: واشنگٹن میں پذیرائی کے لیے پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگانے کا الزام

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

عظیم کشمیری حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ انتقال کر گئے

حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا اظہارِ افسوس
حریت کانفرنس کے سابق چئیر مین پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا اظہارِ افسوس

پروفیسر عبدالغنی بھٹ حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی رہے اورایک عرصے تک حریت کے اسٹیج سے کشمیری عوام کے مؤقف کی نمائندگی بھی کرتے رہے

September 18, 2025

کشمیر: حریت کانفرنس کے مرکزی رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کا تعلق شمالی کشمیر کے علاقے سوپورو کے گاؤں سے تھا آپ کے دنیا سے رخصت ہوجانے سے کشمیری سیاست ایک اہم شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔

پروفیسر عبدالغنی نے اپنی عملی زندگی کا آغاز وکالت سے کیا لیکن بعد میں شعبہ تعلیم و تعلم سے منسلک ہوگئے۔

بعدازاں کشمیر کی سیاست میں بھی حصہ لینے لگے یہاں تک کہ حریت کانفرنس کے چیئرمین منتخب ہوئے جہاں سے ایک طویل عرصے تک کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔

حریت رہنما کے انتقال پر کشمیری رہنماؤں نے اطہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی سیاست اور تحریکوں میں آپکا نام ہمیشہ روشن رہے گا۔

پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پروفیسر عبدالغنی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد اور پاکستان سے محبت پرانھیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  انکی جدوجہد اورقربانیاں تاریخ کے باب میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

دیکھیں: امن و استحکام کشمیریوں کے حقِ خودارادیت سے مشروط ہے: الطاف وانی

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہوگا، جس میں علاقائی تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔

November 15, 2026

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

November 14, 2026

کینیا میں 3.6 ارب شلنگ کی منشیات برآمدگی کے بعد مقامی و افریقی اسمگلرز کی گرفتاری کے باوجود پاکستان کا نام گھسیٹنے کی منفی مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔

November 14, 2026

نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں اسد قیصر کی فرموں کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کو طلب کر لیا۔

November 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *