ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندی کی فکری جڑوں کو ختم کیے بغیر محض عسکری کاروائیاں ناگزیر نتائج حاصل نہیں کر سکتیں اور تنظیمیں دوبارہ ابھر سکتی ہیں۔

June 2, 2026

بھارت کی جانب سے کشن گنگا پروجیکٹ پر ماحولیاتی بہاؤ کی خلاف ورزی اور ڈیٹا کی رازداری سندھ طاس معاہدے کو کمزور اور پاکستان کی آبی سیکیورٹی کو متاثر کر رہی ہے۔

June 2, 2026

گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی پر خیبر پختونخوا سے کارکنان لانے اور سیاسی ماحول کو متاثر کرنے کے الزامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

June 2, 2026

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغان طالبان کے بیانات اور عمل میں تضاد ہے اور وہ ٹی ٹی پی کے خلاف تحریری ضمانت دینے سے انکاری ہیں، اس لیے ان پر اعتماد خطرناک ہے۔

June 2, 2026

بنوں کے علاقے بکا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے تفتانِ ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر شاہد عرف کمانڈو کا پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے گہرا تعلق اور ماضی کی وابستگی کے دستاویزی شواہد سامنے آئے ہیں۔

June 2, 2026

سفیر عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں لبنان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا۔

June 2, 2026

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکت
اسحاق ڈارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکت

اسحاق ڈار نے پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی بین الاقوامی ساکھ کو کامیاب سفارت کاری اور میڈیا کی مؤثر کوششوں کا نتیجہ قرار دیا

December 29, 2025

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج نے 2025 میں بھارتی حملوں کا دوٹوک اور مؤثر جواب دیا ہے۔ اسحاق ڈارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چار روزہ فوجی تنازعے کے دوران پاکستان نے 80 ڈرونز کیے، جن میں سے 79 کو دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی میں پاکستان کا صرف ایک شخص زخمی ہوا۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کی جانے والی جغرافیائی و انتظامی تبدیلیوں کی سختی سے مذمت کی اور واضح کیا کہ مسئلۂ کشمیر صرف اور صرف کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے ہی حل ہو سکتا ہے۔

نائب وزیر اعظم نے پاکستان کی معاشی صورت حال اور دوست ممالک کے تعاون کا ذکر بھی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ ایک ارب ڈالر کے معاہدے پر جلد عمل متوقع ہے جبکہ سعودی عرب، چین اور دیگر اتحادی ممالک کی تعاون جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے مالیاتی دباؤ میں کمی آئے گی، جو پاکستان کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی۔

دیکھیں: پاکستان اور متحدہ عرب امارات: برادرانہ تعلقات کا نیا عہد

متعلقہ مضامین

ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندی کی فکری جڑوں کو ختم کیے بغیر محض عسکری کاروائیاں ناگزیر نتائج حاصل نہیں کر سکتیں اور تنظیمیں دوبارہ ابھر سکتی ہیں۔

June 2, 2026

بھارت کی جانب سے کشن گنگا پروجیکٹ پر ماحولیاتی بہاؤ کی خلاف ورزی اور ڈیٹا کی رازداری سندھ طاس معاہدے کو کمزور اور پاکستان کی آبی سیکیورٹی کو متاثر کر رہی ہے۔

June 2, 2026

گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی پر خیبر پختونخوا سے کارکنان لانے اور سیاسی ماحول کو متاثر کرنے کے الزامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

June 2, 2026

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغان طالبان کے بیانات اور عمل میں تضاد ہے اور وہ ٹی ٹی پی کے خلاف تحریری ضمانت دینے سے انکاری ہیں، اس لیے ان پر اعتماد خطرناک ہے۔

June 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *