میوزک ایونٹ کے مقام کے قریب مناسب واش روم نہ ہونے کے باعث کیانو ریوز کو بیک اسٹیج ایک بوتل استعمال کرنا پڑی، ایونٹ کے بعد وہ بھی غائب ہو گئ

March 8, 2026

قومی ایرانی آئل کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات تہران اور البرز صوبوں میں تیل کی متعدد اہم تنصیبات اور آئل فیلڈز کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

March 8, 2026

ہم اکثر “عالمی معیار” کی دہائی دیتے ہیں، مگر کیا عالمی معیار کا مطلب اپنی نسلوں کو نفسیاتی مریض بنانا ہے؟ حقیقی عالمی معیار وہ ہے جہاں ہم جدید تعلیم کو اپنی “مقامی اقدار” کے ریشم میں پرو دیں۔

March 8, 2026

پاکستانی سکیورٹی اور سفارتی حلقے طالبان کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اصل مسئلہ سرحد پار دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا مؤقف صرف پاکستان کا دعویٰ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹس، امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان سگار اور دیگر عالمی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی بارہا یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت اور جنگجو افغان سرزمین پر موجود ہیں۔

March 8, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک جنرل سلجوق بائرکتار اوغلو کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دونوں عسکری رہنماؤں نے علاقائی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

March 8, 2026

پاکستان نے افغانستان میں ہلاکتوں سے متعلق یوناما کی رپورٹ کو مبالغہ آمیز قرار دے کر مسترد کر دیا؛ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

March 7, 2026

بھارت میں ناقص شہری سہولیات کا انوکھا منظر، کیانو ریوز کی ’یورین‘ سے بھری بوتل مداح اٹھا لے گیا

میوزک ایونٹ کے مقام کے قریب مناسب واش روم نہ ہونے کے باعث کیانو ریوز کو بیک اسٹیج ایک بوتل استعمال کرنا پڑی، ایونٹ کے بعد وہ بھی غائب ہو گئ
کبانو ریوز کو بھارت میں عجیب واقعہ پیش آیا

رپورٹس کے مطابق پرفارمنس کے بعد وہ بوتل اچانک غائب ہو گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ایک مداح اسے بطور یادگار اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

March 8, 2026

نئی دہلی: بھارت میں ایک میوزک ایونٹ کے دوران ہالی ووڈ کے معروف اداکار کیانو ریوز کے ساتھ پیش آنے والا عجیب واقعہ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے، جس نے ملک میں شہری سہولیات اور انتظامی منصوبہ بندی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیانو ریوز اپنی بینڈ Dogstar کے ساتھ بھارت میں ایک میوزک ایونٹ میں پرفارم کرنے آئے تھے۔ تاہم ایونٹ کے مقام کے قریب مناسب واش روم یا آرام گاہ نہ ہونے کے باعث انہیں بیک اسٹیج ایک بوتل استعمال کرنا پڑی۔

رپورٹس کے مطابق پرفارمنس کے بعد وہ بوتل اچانک غائب ہو گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ایک مداح اسے بطور یادگار اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

مبصرین کے مطابق یہ واقعہ نہ صرف ایک عجیب مداحانہ رویّے کو ظاہر کرتا ہے بلکہ اس نے بھارت میں عوامی تقریبات کے دوران بنیادی شہری سہولیات، صفائی اور انتظامی منصوبہ بندی کی کمزوریوں کو بھی اجاگر کیا ہے۔

دیکھئیے:شوبز انڈسٹری کے اندرونی مسائل پر اداکارہ صحیفہ جبار کا اہم انکشاف

متعلقہ مضامین

قومی ایرانی آئل کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات تہران اور البرز صوبوں میں تیل کی متعدد اہم تنصیبات اور آئل فیلڈز کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

March 8, 2026

ہم اکثر “عالمی معیار” کی دہائی دیتے ہیں، مگر کیا عالمی معیار کا مطلب اپنی نسلوں کو نفسیاتی مریض بنانا ہے؟ حقیقی عالمی معیار وہ ہے جہاں ہم جدید تعلیم کو اپنی “مقامی اقدار” کے ریشم میں پرو دیں۔

March 8, 2026

پاکستانی سکیورٹی اور سفارتی حلقے طالبان کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اصل مسئلہ سرحد پار دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا مؤقف صرف پاکستان کا دعویٰ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹس، امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان سگار اور دیگر عالمی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی بارہا یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت اور جنگجو افغان سرزمین پر موجود ہیں۔

March 8, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک جنرل سلجوق بائرکتار اوغلو کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دونوں عسکری رہنماؤں نے علاقائی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

March 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *