حالیہ دنوں میں پاک افغان تعلقات جہاں بہتری کی جناب رواں ہیں، وہیں پاک افغان دشمن اور شرپسند عناصر بے بنیاد اقدامات کے ذریعے برادر اسلامی ممالک کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
دراصل شرپسند عناصر اس قسم کی سازشیں رچا کر پاکستانی حکام کا افغانستان کے دورے اور رواں ماہ کے آخر میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا افغانستان کے افغآنستان کے دورے کو ناکام بنانے کی ایک سازش ہے۔
زلمے خلیل زاد نے ایک پلیٹ فارم پر پاکستان کو افغان حکومت کے خلاف بطورِ سازش و مقابل کے پیش کرنے کی کوشش ہے۔ زلمے خلیل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔ جہاں بھارتی میڈیا نے زلمے خلیل کے ٹویٹ سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے پاک افغان تعلقات پر متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے وہیں دونوں ملکوں کے درمیان بد اعتمادی پیدا کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔
ریاستِ پاکستان زلمے خلیل زاد کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کی بھی بے بنیاد خبروں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ یاد رہے اس قسم کے پروپیگنڈوں کے ذریعے برادر ممالک کے درمیان عدمِ اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔
دیکھیں: پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا