امریکی جریدے ‘واشنگٹن ٹائمز’ نے آپریشن غضب للحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف انتہائی درست اور جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

April 17, 2026

سکیورٹی ذرائع کا رائٹرز سے بڑا دعویٰ؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل۔

April 17, 2026

سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد عامر سہیل نے افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور بھارتی ایجنسی ‘را’ کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔

April 17, 2026

لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں؛ جنوبی لبنان کے دیہات پر رات گئے گولہ باری سے کشیدگی برقرار۔

April 17, 2026

اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش سے عالمی غذائی بحران اور کھاد و توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

April 17, 2026

طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر بانی رہنماء اور سابق وزیرِ خزانہ معتصم آغا جان کو قندھار سے گرفتار کر لیا گیا۔

April 17, 2026

خواجہ آصف کا بیان: اسلام آباد امن مذاکرات کے بعد ماحول مثبت، دوبارہ بات چیت کا امکان برقرار ہے

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد مثبت ماحول کا قائم رہنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سفارتی عمل ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ آئندہ مراحل میں مزید پیش رفت کا امکان موجود ہے۔
خواجہ آصف کا بیان

مذاکرات کے بعد کوئی منفی پہلو سامنے نہیں آیا بلکہ مجموعی طور پر مثبت اشارے مل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان رابطہ برقرار ہے اور آئندہ نشست کیلئے فضا سازگار دکھائی دیتی ہے۔

April 13, 2026

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کے بعد مجموعی ماحول بہتر نظر آ رہا ہے اور دوبارہ مذاکرات کا امکان اب بھی موجود ہے۔ ان کے مطابق حالیہ پیش رفت مثبت سمت کی عکاسی کرتی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد کوئی منفی پہلو سامنے نہیں آیا بلکہ مجموعی طور پر مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان رابطہ برقرار ہے اور آئندہ نشست کیلئے فضا سازگار دکھائی دیتی ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے حوالے سے اطمینان پایا جا رہا ہے اور امید ہے کہ اگلے مرحلے میں کسی نہ کسی نتیجے تک پہنچا جا سکے گا۔ تاہم اس حوالے سے حتمی پیش رفت کا انحصار فریقین کے اقدامات پر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے اپنا کردار جاری رکھے ہوئے ہے اور حالیہ مذاکرات اسی کوشش کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگلی نشست تک ان شاءاللہ کسی نتیجے تک پہنچ جائیں گے، بھارت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی پاکستان پر بڑا مہربان ہے، بھارت میں صف ماتم ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد مثبت ماحول کا قائم رہنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سفارتی عمل ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ آئندہ مراحل میں مزید پیش رفت کا امکان موجود ہے۔

دیکھئیے:را کا ہنی ٹریپ نیٹ ورک بے نقاب: پاکستان میں 3 جاسوس گرفتار؛ سوشل میڈیا کے ذریعے حساس معلومات فراہم کرنے کا اعتراف

متعلقہ مضامین

امریکی جریدے ‘واشنگٹن ٹائمز’ نے آپریشن غضب للحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف انتہائی درست اور جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

April 17, 2026

سکیورٹی ذرائع کا رائٹرز سے بڑا دعویٰ؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل۔

April 17, 2026

سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد عامر سہیل نے افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور بھارتی ایجنسی ‘را’ کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔

April 17, 2026

لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں؛ جنوبی لبنان کے دیہات پر رات گئے گولہ باری سے کشیدگی برقرار۔

April 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *