پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

قندوز میں چیک پوسٹ پر این آر ایف کا حملہ، دو طالبان اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کی چیک پوسٹ پر حملے میں دو ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جبکہ حملے کے دوران طالبان کی ایک فوجی گاڑی بھی جل گئی
افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کی چیک پوسٹ پر حملے میں دو ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جبکہ حملے کے دوران طالبان کی ایک فوجی گاڑی بھی جل گئی۔

ہ واقعہ صوبے میں جاری کشیدگی اور طالبان کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے

January 3, 2026

افغانستان کے صوبہ قندوز میں افان طالبان کی چیک پوسٹ پر ہوئے حملے میں دو طالبان جنگجو ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ مزاحمتی گروپ افغانستان فریڈم فرنٹ نے جمعہ 2 جنوری کی شام تقریباً سات بجے کیا۔ حملے کا نشانہ بندر امام صاحب روڈ پر واقع مفتی سراج مسجد کے قائم طالبان کی چیک پوسٹ بنا۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے دوران طالبان کی ایک فوجی گاڑی کو آگ لگا دی گئی جو مکمل طور پر نذر آتش ہو گئی۔ حملے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ نے حالیہ مہینوں میں طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں متعدد مزاحمتی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ واقعہ صوبے میں جاری کشیدگی اور طالبان کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

واقعے کے بعد طالبان حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے اضافی فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

دیکھیں: ایران میں قتل کی سازش، طالبان کی بیرونِ ملک خفیہ کارروائیاں بے نقاب

متعلقہ مضامین

پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *