غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید۔
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری؛ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی۔

July 16, 2026

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق شدید مزاحمت کے باوجود سکیورٹی فورسز نے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ حکام کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے کارروائی بدستور جاری ہے۔ اور زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ خطے کو دہشت گردی سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکے۔

دیکھیے: وانا میں افغان خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *