"> مردان کے علاقے طورُو میں فجر کے وقت فائرنگ؛ مولانا عابد علی شہید - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

مردان کے علاقے طورُو میں فجر کے وقت فائرنگ؛ مولانا عابد علی شہید

مقامی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے قریب آ کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مولانا عابد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مردان کے علاقے طورُو میں فجر کے وقت فائرنگ؛ مولانا عابد علی شہید

مولانا عابد علی بنڑ طورُو مردان میں امام و خطیب کے فرائض بھی سرانجام دے رہے تھے اور علاقے میں ایک بااثر مذہبی و سماجی شخصیت سمجھے جاتے تھے۔

March 27, 2026

مردان کے علاقے طورُو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مقامی رہنما مولانا عابد علی شہید ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ نمازِ فجر کی ادائیگی کے لیے مسجد جا رہے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے قریب آ کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مولانا عابد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مولانا عابد علی بنڑ طورُو مردان میں امام و خطیب کے فرائض بھی سرانجام دے رہے تھے اور علاقے میں ایک بااثر مذہبی و سماجی شخصیت سمجھے جاتے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *