آمد پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔
فلم کا اختتام قرآنی لفظ ’اقراء‘ پر کیا گیا ہے تاکہ علم کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ سپن ورما کا کہنا تھا کہ وہ خاص طور پر تین طلاق اور مہر کے حوالے سے درست معلومات فراہم کرنا چاہتے تھے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق، بھارتی فضائیہ کے طیاروں کے گرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے بھارت کے فضائی بیڑے کی حفاظت اور دیکھ بھال کے معیار پر ایک بار پھر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
ایک باوقار قوم کے افراد اور ادارے ایک دوسرے کی قوت بنتے ہیں۔ معرکہِ حق کے دوران جب پاکستانی قوم اور ریاستی ادارے ایک صف میں کھڑے ہوئے، تو دشمن کے تمام ناپاک عزائم اور انتشار پھیلانے والی قوتیں خود بخود ناکام و نامراد ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق عباس عراقچی اسلام آباد میں پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جس کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان ‘اسلام آباد امن مذاکرات’ کا دوسرا راؤنڈ شروع ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
پاکستان کی کوششیں کسی ایک فریق کی جیت یا ہار کے لیے نہیں بلکہ مجموعی علاقائی استحکام کے لیے ہیں۔ ایسی صورتحال میں جب براہِ راست مذاکرات تعطل کا شکار ہوں، پاکستان کی موجودگی کشیدگی کو کم کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔