News

Home » خبریں

Recent News

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کی دسویں کانفرنس میں امارتِ اسلامیہ افغانستان نے عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا، حالانکہ انہیں باقاعدہ دعوت دی گئی تھی

January 21, 2026

افتتاحی تقریب میں بات کرتے ہوئے ماریہ بی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا بین الاقوامی اسٹور کھولنا ہمیشہ میرے دل کے قریب رہا ہے، کیونکہ ہمیں اس خطے سے ہمیشہ بے پناہ محبت اور حمایت ملی ہے

January 21, 2026

کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے عالمی اقتصادی فورم، ڈاؤوس کے اجلاس میں ایک اہم تقریر کرتے ہوئے دنیا کی درمیانی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جائیں

January 21, 2026

آج مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل صرف واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں بلکہ اسلام آباد، انقرہ اور تہران جیسے دارالحکومتوں میں بھی طے ہو رہا ہے۔ سعودی عرب اور بیشتر خلیجی ممالک کا (سوائے یو اے ای) امریکی اڈوں سے فاصلہ رکھنا ایک بڑی سفارتی تبدیلی ہے۔ اگر مسلم دنیا اسرائیل کے اس غیر مرئی محاصرے کو بروقت نہ سمجھ سکی تو خطے کا امن طویل عرصے کے لیے خاکستر ہو سکتا ہے۔

January 21, 2026

افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ان شہریوں کے خلاف کی گئی جنہیں جرمن حکام نے ری لوکیشن پروگرام کے تحت قبول کر لیا تھا۔ طالبان اہلکاروں نے گیسٹ ہاؤس کو گھیرے میں لے کر رہائشیوں کی سخت تفتیش کی

January 21, 2026

تاریخ بتاتی ہے کہ خطے ایک دن میں نہیں ٹوٹتے وہ تب بکھرتے ہیں جب خاموش مفاہمتیں اجتماعی ریڈ لائنز کی جگہ لے لیں۔ جب اونٹ آخرکار کسی ایک سمت کا انتخاب کرتا ہے تو زمین ہمیشہ کے لیے سرک جاتی ہے۔ اور یہی سرکاؤ خلیج سے جنوبی ایشیا تک طاقت کی سیاست کے اگلے مرحلے کا تعین کرے گا۔

January 21, 2026

ڈیجیٹل عہد میں آزادیٔ اظہار کو اکثر ایک مطلق حق تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم جب یہی بنیادی حق گمراہ کُن معلومات، منظم اشتعال انگیزی اور ریاستی اداروں کی کردار کشی کے لیے استعمال ہونے لگے، تو یہ جمہوری استحقاق کی بجائے عوامی امن اور قومی سالمیت کے لیے خطرہ بن جاتا ہے

January 21, 2026

کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد چین نے طالبان حکومت سے فوری اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ افغانستان میں موجود چینی شہریوں، اداروں اور سرمایہ کاری کے تحفظ کو طالبان حکومت کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے

January 20, 2026

پاکستان اور یورپی یونین مضبوط سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے 60 سال سے زائد عرصے کا جشن مناتے ہوئے پہلا اعلیٰ سطحی یورپی یونین۔ پاکستان بزنس فورم 28 اور 29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد کریں گے

January 20, 2026

سابق افغان انٹیلی جنس چیف رحمت اللہ نبیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل دھماکے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی اور پاکستان میں داعش خراسان کا آپریشنل سینٹر موجود ہے، جسے پاکستانی اداروں کی حمایت حاصل ہے

January 20, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔