News

Home » خبریں

Recent News

اس امداد کے تحت ایک مشترکہ فنڈ قائم کیا جائے گا، جس سے مختلف اقوامِ متحدہ کے اداروں اور ترجیحات کے مطابق رقوم جاری کی جائیں گی۔ یہ امریکی مطالبات اقوامِ متحدہ کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی عکاسی کرتے ہیں، جن پر انسانی امدادی کارکنوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کئی پروگرام پہلے ہی شدید کمی کا شکار ہو چکے ہیں۔

December 30, 2025

یمن میں عرب اتحاد نے مکلا بندرگاہ پر فضائی کارروائی کر کے غیر قانونی ہتھیاروں اور جنگی گاڑیوں کو نشانہ بنایا

December 30, 2025

افغان طالبان خواتین کی ملازمت کو سوشل میڈیا پر نمایاں کر رہے ہیں مگر خواتین پر عائد پابندیاں تعلیم، ملازمت اور سماجی شمولیت محدود کرتی ہیں اور ہیرات کارخانے کی ویڈیو دکھانا دراصل اپنی ناکامیوں اور سختیوں کو چھپانے کا طریقہ ہے

December 30, 2025

ایران میں کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجات اب شدت اختیار کرتے ہوئے ملک کے مختلف صوبوں، سڑکوں اور تعلیمی اداروں تک پھیل چکے ہیں۔ تہران کے بڑے تجارتی مراکز تیسرے روز بھی بند رہے، جب کہ شہر کے مرکزی علاقوں میں مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی

December 30, 2025

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے نوکنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 179 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا

December 30, 2025

پشاور پولیس کی رپورٹ کے مطابق سال دو ہزار پچیس میں دہشت گردی، جرائم اور منشیات کے خلاف ایک ہزار سولہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے گئے، سات سو اکیس افراد گرفتار کیا گیا

December 30, 2025

دنیا دیکھ رہی ہے کہ اسرائیل نے ایک ترجمان کو خاموش کرنے کے لیے بیس سال محنت کی، لیکن اس کی شہادت نے ہزاروں نئے ‘ابو عبیدہ’ کو جنم دے دیا ہے۔ یہ وہ جنگ ہے جہاں ہر قطرہ خون ایک نئی داستان کا عنوان بنتا ہے، اور ہر شہادت فتح کے سفر کو ایک قدم مزید قریب کر دیتی ہے۔

December 30, 2025

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی 16ویں رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت مرکزی اختیار، نظریاتی کنٹرول اور محدود ادارہ جاتی صلاحیت پر مبنی ہے۔ سربراہ مولوی حبیب اللہ اخوندزادہ کو مطلق اختیارات حاصل ہیں اور وہ زیادہ تر فیصلے مذہبی فرامین کے ذریعے کرتے ہیں

December 30, 2025

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حماس کے ترجمان ابو عبیدہ اور دیگر کمانڈروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں راہِ حق کا کامیاب مسافر قرار دیا

December 30, 2025

روس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف سخت ردعمل پر غور کر رہا ہے، جبکہ یوکرین نے روسی دعوؤں کو مکمل طور پر من گھڑت قرار دیا ہے۔

December 30, 2025

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔