افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں آزادی ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے ساتھ باکسر عابدہ بتول نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا ثالثی کردار قابلِ ستائش ہے، چین کا اعتراف

چینی سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ غیر فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور عالمی تجارت کیلئے اہم بحری راستوں کی سلامتی ہر صورت یقینی بنائی جائے
چینی سفیر نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا

چین تنازعات کے حل کیلئے طاقت کے بجائے مذاکرات اور سفارتکاری کا حامی ہے اور یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے

March 24, 2026

اسلام آباد: چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے مشرق وسطیٰ میں پاکستان کے ثالثی کردار کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین تنازعات کے حل کیلئے طاقت کے بجائے مذاکرات اور سفارتکاری کا حامی ہے اور یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں طاقت کی سیاست مسائل کو مزید بڑھا رہی ہے، جبکہ چین بین الاقوامی قانون کو کسی بھی ملک کے داخلی قانون کے تابع کرنے کے خلاف ہے۔

چینی سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ غیر فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور عالمی تجارت کیلئے اہم بحری راستوں کی سلامتی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین کی ثالثی کوششیں تنازع کے پرامن حل تک جاری رہیں گی، جبکہ پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کا مثبت کردار بھی اہمیت کا حامل ہے

دیکھئیے:مشرق وسطیٰ جنگ: چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

متعلقہ مضامین

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *