خبریں - Page 619 of 685 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

نیوزی لینڈ کے 36 سالہ ٹم ساؤتھی نے 126 میچوں میں 164 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ راشد خان نے 98 میچز میں 165 وکٹیں حاصل کیں۔

September 2, 2025

رپورٹ کے مطابق 50،55 منٹ میں 99 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

September 2, 2025

مشہور بلے باز آصف علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنی ٹیم اور کوچز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اچھے برے وقت میں میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے میرا ساتھ دیا

September 2, 2025

ریاستی ادارے اس صورتحال کی کڑی نگرانی میں رکھے ہوئے ہیں اور ممکنہ ردعمل کی تیاری جاری ہے۔

September 2, 2025

بیلجیئم سے قبل برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور کینیڈا بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں

September 2, 2025

یاد رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ کنڑ میں آنے والے زلزلے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

September 2, 2025

مشترکہ آپریشن کے دوران مزید چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تاہم ایک دہشت گرد کے ساتھ مقابلہ تاحال جاری ہے۔

September 2, 2025

طورخم بارڈر کے راستے 6 لاکھ 87 ہزار 283 افغان شہری افغانستان واپس جا چکے ہیں

September 2, 2025

پشاور: معروف شاعر و محقق ڈاکٹر نذیر تبسم مشاعرہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

September 2, 2025

حادثے کی وجہ کے بارے میں ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، جبکہ جی بی حکومت کے ترجمان نے ابتدائی طور پر ’تیکنیکی خرابی‘ کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔

September 1, 2025

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔