پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری

افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 7 ستمبر کو ہو گا
افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 7 ستمبر کو ہو گا

پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

August 1, 2025

پی سی بی نے پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے یہ سیریز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 29 اگست تا 7 ستمبر کھیلی جائے گی۔

شارجہ میں ٹی 20 سیریز 29 اگست تا 7 ستمبر کھیلی جائے گی، ہر ٹیم مد مقبل ٹیم سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔

سیریز کا آغاز 29 اگست کو ہوگا، پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 7 ستمبر کو ہو گا۔

سیریز کا مکمل شیڈول

انتیس اگست کو افغانستان کا پاکستان سے مقابلہ ہوگا، 30 اگست کو یو اے ای بمقابلہ پاکستان، یکم ستمبرکو یو اے ای کا افغانستان سے ٹاکرا ہوگا، 2 ستمبرکو پاکستان اور افغانستان کا دوبارہ آمنا سامنا ہوگا، چار ستمبرکو پاکستان بمقابلہ یو اے ای، 5 ستمبرکو افغانستان ۔ یو اے ای جبکہ فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

دیکھیں: بھارت کے معروف یوٹیوبر شبھانکر مشرا کا افغانستان کا دورہ

متعلقہ مضامین

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں مکہ معاہدے پر مذاکرات کریں گے۔

November 24, 2026

پاکستان اور ترکیہ نے عدالتی تعاون بڑھانے، ججوں کی تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔

November 23, 2026

کابل میں افغان مرکزی بینک کے ملازمین کو تین ہفتوں سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ایک اہلکار نجیب بھی نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہو چکا ہے

November 23, 2026

2 ہزار 339 بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات 23 اور 24 نومبر کو ہوں گی۔

November 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *