"> مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملہ: پاکستان کی مذمت
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

October 9, 2026

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔

October 9, 2026

پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے

مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کی پاکستان کی جانب سے شدید مذمت؛ سعودی خود مختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ۔

October 2, 2026

پاکستان نے مدینہ منورہ کے پاور اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے اس کارروائی کے خلاف برادر ملک سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق حوثی ملیشیا نے 29 ستمبر کو بجلی کی ترسیل کے اسٹیشن کو نشانہ بنایا۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ مسجد نبویؐ کو بجلی فراہم کرنے والے سول نظام پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ اس مذموم اقدام سے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں۔

مقدس مقامات کا تحفظ

ترجمان دفتر خارجہ نے زور دیا کہ حرمین شریفین اور عازمین کی حفاظت کا احترام ہر حال میں لازم ہے۔ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کیے جائیں۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ شہری تنصیبات پر ایسے حملے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔

سعودی خود مختاری کی مکمل حمایت

دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سلامتی اور خود مختاری کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

بیان میں واضح کیا گیا کہ پاکستان دونوں مقدس مساجد، وہاں موجود عازمین اور عوام کے تحفظ کے لیے سعودی اقدامات کے ساتھ پوری قوت سے کھڑا ہے اور خطے میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

متعلقہ مضامین

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *