پاکستان ہاکی ٹیم نے کوالیفائر میچ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

March 6, 2026

خوست کے ضلع علی شیر میں پاکستانی فوجی چوکی پر قبضے اور چار اہلکاروں کی شہادت کا دعویٰ غیر مصدقہ اور بے بنیاد قرار

March 6, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بنوں میران شاہ مین روڈ پر واقع چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 شہری زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

March 6, 2026

آپریشن غضب للحق میں 527 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی، 237 چیک پوسٹیں تباہ

March 6, 2026

برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے لیے نئے تعلیمی ویزے اور افغان شہریوں کے لیے ورک ویزے معطل کر دیے۔ یہ اقدام پناہ گزینوں کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافے اور شدت پسند نیٹ ورکس کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔

March 6, 2026

امریکہ کی جانب سے جغرافیائی سیاسی تنازعات کو مذہبی رنگ دینے کی حالیہ کوششوں نے عالمی مبصرین میں تشویش پیدا کر دی ہے

March 6, 2026

پاکستان بالآخر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر گیا، جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-4 سے شکست

پاکستان ہاکی ٹیم نے کوالیفائر میچ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر گئی

میچ کے دوران جاپان کو ابتدا میں برتری حاصل رہی اور اس نے پاکستان کے خلاف 1-3 کی سبقت حاصل کر لی، تاہم قومی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل گول اسکور کیے اور مقابلہ اپنے نام کر لیا۔

March 6, 2026

کوالالمپور: آٹھ سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم نے کوالیفائر میچ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

میچ کے دوران جاپان کو ابتدا میں برتری حاصل رہی اور اس نے پاکستان کے خلاف 1-3 کی سبقت حاصل کر لی، تاہم قومی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل گول اسکور کیے اور مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ گرین شرٹس نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کا پانسہ پلٹا اور بالآخر 3-4 سے فتح حاصل کر لی۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر ہاکی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بنا لی ہے، جسے قومی ہاکی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا شمارتاریخ کی کامیاب ترین ٹیموں میں ہوتا ہے اور اس نے ماضی میں متعدد عالمی اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ کھیلوں کے ماہرین کے مطابق اس کامیابی سے قومی ہاکی کو دوبارہ عالمی سطح پر بحالی کا موقع مل سکتا ہے۔

دیکھئیے:ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ تیسری بار آمنے سامنے

متعلقہ مضامین

خوست کے ضلع علی شیر میں پاکستانی فوجی چوکی پر قبضے اور چار اہلکاروں کی شہادت کا دعویٰ غیر مصدقہ اور بے بنیاد قرار

March 6, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بنوں میران شاہ مین روڈ پر واقع چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 شہری زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

March 6, 2026

آپریشن غضب للحق میں 527 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی، 237 چیک پوسٹیں تباہ

March 6, 2026

برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے لیے نئے تعلیمی ویزے اور افغان شہریوں کے لیے ورک ویزے معطل کر دیے۔ یہ اقدام پناہ گزینوں کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافے اور شدت پسند نیٹ ورکس کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔

March 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *