امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

میران شاہ میں چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکا، 14 شہری زخمی، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بنوں میران شاہ مین روڈ پر واقع چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 شہری زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
میران شاہ خاد کش دھماکہ

پولیس کے مطابق دھماکا بنوں۔میران شاہ مرکزی شاہراہ پر قائم چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب ہوا

March 6, 2026

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں بنوں میران شاہ مین روڈ پر واقع چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 شہری زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا بنوں۔میران شاہ مرکزی شاہراہ پر قائم چشمہ سربندکی چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ میران شاہ ہسپتال ڈاکٹر آصف اقبال کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب تک 14 زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ ان میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق مزید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیے جانے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جس کے باعث میران شاہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کے علاج کے لیے خون کے عطیات کی فوری ضرورت ہے۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک تنظیم اسود الخراسان نے اس خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور الحمید خودکش فورس کا رکن تھا۔

پولیس اور سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور دیگر پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

دیکھئیے: پاک افغان کشیدگی میں اضافہ، خوست اور وزیرستان سرحد پر شدید جھڑپیں جاری

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *