لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کا اسکائی اسپورٹس اور ای سی بی سے شدید احتجاج، کرکٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرنے کا مطالبہ۔

August 29, 2026

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی، ہزاروں تاحال لاپتا، بین الاقوامی اداروں کی جانب سے دوسرے سیلاب کے خطرے پر تشویش کا اظہار۔

August 29, 2026

دیامر بھاشا ڈیم کے 4,500 میگاواٹ پاور منصوبے کی منسوخی کی خبر فیک نیوز قرار، حکومت نے دعویٰ مسترد کردیا۔

August 29, 2026

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا۔

August 29, 2026

طالبان انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق وثیق کا خفیہ دورہ بھارت، پاکستان مخالف گروہوں کی ممکنہ سہولت کاری اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے روابط پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔

August 29, 2026

سانحۂ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیا، آج شام لاہور میں اہم بریفنگ متوقع۔

August 29, 2026

سانحہ پمز: وزیراعظم شہباز شریف کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سانحہ پمز: 10 ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ پر وزیراعظم کا اجلاس، 10 ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔

August 29, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ پر اجلاس ہوا، جس میں رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سانحے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔

رپورٹ میں پمز کے بعض افسران کو غفلت اور لاپرواہی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے، جبکہ ذمہ دار افسران کے خلاف باضابطہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے پمز کے 10 ذمہ داران کو ملازمت سے فارغ کرنے کی سفارش کی ہے، جبکہ اہم عہدوں پر تعینات افسران کو ہٹا کر ان کی جگہ پیشہ ور افراد تعینات کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

اجلاس میں پمز کے انتظامی امور بہتر بنانے کے لیے باقاعدہ گورننگ بورڈ تشکیل دینے کی سفارش پر بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے، جبکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا عمل جلد شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

دیکھیے: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سانحۂ پمز سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

متعلقہ مضامین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کا اسکائی اسپورٹس اور ای سی بی سے شدید احتجاج، کرکٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرنے کا مطالبہ۔

August 29, 2026

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی، ہزاروں تاحال لاپتا، بین الاقوامی اداروں کی جانب سے دوسرے سیلاب کے خطرے پر تشویش کا اظہار۔

August 29, 2026

دیامر بھاشا ڈیم کے 4,500 میگاواٹ پاور منصوبے کی منسوخی کی خبر فیک نیوز قرار، حکومت نے دعویٰ مسترد کردیا۔

August 29, 2026

طالبان انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق وثیق کا خفیہ دورہ بھارت، پاکستان مخالف گروہوں کی ممکنہ سہولت کاری اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے روابط پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔

August 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *