انڈیا: بھارتی میڈیا کے مطابق جمعے کی صبح جسویندر سنگھ انتقال کرگٗے ہیں انکی موت کی اہلخانہ نے تصدیق کردی ہے۔
اہلِخانہ کے مطابق انکی طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں طبعیت بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئی اور آج بروز جمعہ صبح کے وقت انتقال کرگٗے۔
بھرتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار جسویند کی موت پر انڈیا کی فلم انڈسٹری سمیت انکے چاہنے والون نے دُکھ کا اظہار کیا۔ اور اُن کے اہلخانہ سے تعزیت بھی کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار بھلا کی آخری رسومات سنیچر کو بلونگی میں ادا کی جاٗیں گی۔
پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ نے اداکار بھلا کو ایک قابل فخر اداکار قرار دیتے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دیکھیں: عدالت نے حمیرا اصغر کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا