پاکستان نے 13 عالمی ممالک کی جانب سے دو ریاستی حل کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

September 9, 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

September 9, 2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک کے مین میڈیسن اسٹور میں سرکاری معائنے کے دوران سنگین بے ضابطگیاں سامنے آنے پر اسٹور کیپر معطل، 3 روز میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی گئی۔

September 8, 2026

دخشاں کے ضلع کوہستان راغ میں طالبان کے سکیورٹی کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ ہوا، جبکہ زیبک میں اے ایف ایف نے 4 طالبان اہلکار ہلاک اور 7 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا۔

September 8, 2026

ایڈم وائن اسٹائن کے مطابق پاکستان اب خلیجی دفاعی تعاون، امریکا ایران رابطوں اور معاشی امکانات کے باعث اہم علاقائی شراکت دار بن رہا ہے۔

September 8, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما ملک نائب محمد محسود کو قتل کردیا۔ حملہ آور پہاڑی علاقے کی جانب فرار ہوگئے۔

September 8, 2026

افغان حکومت اور کابینہ کے نام کے ساتھ سے لفظ “عبوری” ختم کرنے کا فیصلہ

امارتِ اسلامیہ کے مرکزی رہنما شیخ ہیبت اللہ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کابینہ کے ارکان کے لیے عبوری کا لفظ ختم کیا جائے
امارتِ اسلامیہ کے مرکزی رہنما شیخ ہیبت اللہ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کابینہ کے ارکان کے لیے لفظ سرپرست کا استعمال ختم کیا جائے

اس تاریخی موقع پر شیخ ہیبت اللہ کا کہنا تھا افغان سرزمین پر بیرونی قوتوں کے جانے کے بعد شرعی نظام قائم کیا گیا، جس بنا پر افغان سرزمین کرپشن، نا انصافی، منشیات اور بدامنی سے پاک ہوگئی

August 15, 2025

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے مرکزی رہنما شیخ ہیبت اللہ نے حکم دیتے ہوٗے کہا کہ آئندہ کابینہ کے ارکان کے لیے لفظ عبوری استعمال نہ کیا جائے۔

کابل میں افغان حکومت کے اقتدار میں چار سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے امارتِ اسلامیہ افغانستان کے مرکزی رہنما شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا آئندہ کابینہ کے ارکان کے لیے لفظ عبوری کا خاتمہ کیا جائے، شہریوں کی سہولت و آرائش کے لیے تمام تر وسائل برو کار لاتے شرعی نظام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

اس تاریخی موقع پر شیخ ہیبت اللہ کا کہنا تھا افغان سرزمین پر بیرونی قوتوں کے جانے کے بعد شرعی نظام قائم کیا گیا جس بنا پر افغان سرزمین کرپشن، نا انصافی، منشیات اور بدامنی سے پاک ہوگئی، افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے بہترین حالات پیدا ہو چکے ہیں اور افغان شہری لسانی، نسلی، علاقائی اور دیگر اختلافات سے کنارہ کش ہوچکے ہیں۔

دیکھیں: گزشتہ چار ماہ میں 78 ہزار سے زائد افغان وطن واپس لوٹ گئے

متعلقہ مضامین

پاکستان نے 13 عالمی ممالک کی جانب سے دو ریاستی حل کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

September 9, 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

September 9, 2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک کے مین میڈیسن اسٹور میں سرکاری معائنے کے دوران سنگین بے ضابطگیاں سامنے آنے پر اسٹور کیپر معطل، 3 روز میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی گئی۔

September 8, 2026

دخشاں کے ضلع کوہستان راغ میں طالبان کے سکیورٹی کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ ہوا، جبکہ زیبک میں اے ایف ایف نے 4 طالبان اہلکار ہلاک اور 7 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا۔

September 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *