موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کردی، وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

August 24, 2026

عنایت کلے اور وانا حملوں کے داعش خراسان کے دعوؤں کی سرکاری تصدیق نہ ہو سکی۔ تنظیم صرف میڈیا میں موجودگی ظاہر کر رہی ہے۔

August 24, 2026

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیابی کے بعد ارکان کی تعداد 32 تک پہنچا دی، حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع۔

August 24, 2026

معروف سعودی عالمِ دین شیخ عاصم الحکیم نے پاکستان کے جلد سپر پاور بننے کی پیشگوئی کر دی، ان کے بیان سے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت پر بحث چھڑ گئی۔

August 24, 2026

وادیٔ تیراہ میں پی ٹی ایم کے ہفتہ وار اجتماعات پر ماہرین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، مبینہ غیر ملکی فنڈنگ اور سکیورٹی فورسز کے خلاف بیانیے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

August 24, 2026

زمینی شکست کے بعد فتنۃ الخوارج کی جانب سے مبالغہ آمیز حملوں اور سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کے جعلی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے۔ حقائق کے مطابق خوارج کے 50 فیصد دعوے جھوٹے اور ناقابلِ تصدیق ہیں۔

August 24, 2026

پاکستان جلد سپر پاور بنے گا: سعودی عالم شیخ عاصم الحکیم کا بڑا دعویٰ

معروف سعودی عالمِ دین شیخ عاصم الحکیم نے پاکستان کے جلد سپر پاور بننے کی پیشگوئی کر دی، ان کے بیان سے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت پر بحث چھڑ گئی۔
پاکستان جلد سپر پاور بنے گا، شیخ عاصم الحکیم

سعودی عالم شیخ عاصم الحکیم نے پاکستان کے جلد سپر پاور بننے کا دعویٰ کیا ہے۔ جوہری صلاحیت کے باعث یہ بیان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔

August 24, 2026

معروف سعودی عالمِ دین شیخ عاصم الحکیم نے پاکستان کے مستقبل پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان جلد دنیا کی ایک سپر پاور بنے گا۔

ان کے اس بیان نے عالمی اور علاقائی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک اور جیوپولیٹیکل اہمیت کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

پاکستان اپنے جوہری نظام، اہم جغرافیائی محلِ وقوع، بڑی نوجوان آبادی اور مضبوط دفاعی صلاحیات کے باعث خطے میں انتہائی کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

جنوبی ایشیا، خلیجی ممالک اور وسطی ایشیا کے سنگم پر واقع ہونے کی وجہ سے پاکستان کا محلِ وقوع عالمی طاقتوں کی جیوپولیٹیکل حکمتِ عملی کے لیے ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے۔

حالیہ برسوں میں عالمی سطح پر پاکستان کے دفاعی روابط مضبوط ہوئے ہیں۔ خصوصاً مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے بعد سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت دیکھی گئی ہے۔

پاکستان کے دفاعی وزن اور عالمی سطح پر مضبوط ہوتے تعلقات اس امر کی عکاسی کرتے ہیں کہ ملک کے ممکنہ عالمی کردار اور اسٹریٹجک صلاحیتوں کو اب بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا جا رہا ہے۔

دیکھیے: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: امتِ مسلمہ میں خوشی کی لہر

متعلقہ مضامین

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کردی، وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

August 24, 2026

عنایت کلے اور وانا حملوں کے داعش خراسان کے دعوؤں کی سرکاری تصدیق نہ ہو سکی۔ تنظیم صرف میڈیا میں موجودگی ظاہر کر رہی ہے۔

August 24, 2026

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیابی کے بعد ارکان کی تعداد 32 تک پہنچا دی، حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع۔

August 24, 2026

وادیٔ تیراہ میں پی ٹی ایم کے ہفتہ وار اجتماعات پر ماہرین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، مبینہ غیر ملکی فنڈنگ اور سکیورٹی فورسز کے خلاف بیانیے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

August 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *