"> پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی: اگلی ہی دن ایس ایچ او ٹی ٹی پی کے ہاتھوں شہید
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

October 9, 2026

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔

October 9, 2026

پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی: اگلی ہی دن ایس ایچ او ٹی ٹی پی کے ہاتھوں شہید

پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی کے اگلے ہی دن ایس ایچ او کو گن مین سمیت شہید کر دیا گیا، جس سے فتنۃ الخوارج اور سیاسی سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے۔
شہید ایس ایچ او

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی کے بعد ایس ایچ او کو گن مین سمیت شہید کر دیا گیا۔ اس واقعے نے ٹی ٹی پی اور سہولت کاروں کے گٹھ جوڑ کو پردہ چاک کر دیا ہے۔

October 9, 2026

خیبر پختونخوا میں فرض شناس سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں اور دہشت گردوں کی سیاسی پشت پناہی کے تانے بانے ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ شہید ایس ایچ او اور پی ٹی آئی رہنما شفیع جان کے درمیان تلخ کلامی کے اگلے ہی دن ایس ایچ او کو گن مین سمیت شہید کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شہید ایس ایچ او نے قانون کی بالادستی برقرار رکھتے ہوئے صوبائی حکومت سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما اور وزیر شفیع جان کو سیاسی دباؤ ڈالنے سے روکا تھا۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی تھی۔

واقعات کا یہ خوفناک تسلسل اس بات کو مکمل طور پر ثابت کرتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور سیاسی طاقت کے حامل عناصر کے درمیان کتنی گہری اور تیز رفتار رابطہ کاری موجود ہے۔ یہ حملہ محض اتفاق نہیں بلکہ ایک طے شدہ انتقامی کارروائی تھی۔

اس افسوسناک واقعے نے ریاست اور سیکیورٹی اداروں کے سامنے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عوام اب یہ پوچھنے پر مجبور ہیں کہ خوارج کے دہشت گردوں کو اتنی جلدی ٹارگٹ کی اطلاع اور سہولت کاری کس نے فراہم کی۔

عوامی حلقوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پولیس افسران کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ریاست دشمن خوارج اور ان کے سیاسی سہولت کاروں کے ناپاک گٹھ جوڑ کا ہر سطح پر مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *