پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا بھی مطالبہ۔

August 22, 2026

زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

مولانا فضل الرحمن کا متحدہ اپوزیشن کا اعلان عوامی مسائل سے زیادہ اپنی سیاسی اہمیت بچانے کی کوشش ہے۔

August 22, 2026

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

August 22, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ میں ہے، فتنہ الخوارج دشمن ملک سے وسائل حاصل کر رہا ہے۔

August 21, 2026

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر خالد گل سمیت 3 دہشت گرد ہلاک۔

August 21, 2026

زین ملک کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ تحسین، نئے البم میں ایک گانے کا نام بھی نصرت رکھ دیا

اپنے نئے البم میں شامل ایک گانے کا نام بھی “نصرت” رکھا ہے، جو اس لیجنڈ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔
زین ملک کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین

زین ملک کے مطابق وہ اس عظیم فنکار سے بے حد متاثر ہیں اور ان کی آواز آج بھی دنیا بھر میں سننے والوں کے دلوں کو چھوتی ہے۔

April 1, 2026

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے نئے میوزک پروجیکٹ میں لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو خراجِ تحسین پیش کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

ایک حالیہ میوزک شو میں گفتگو کے دوران زین ملک نے اپنے آنے والے البم سے متعلق تفصیلات شیئر کیں۔ شو کے ایک حصے میں مختلف گانے سنائے گئے جنہیں پہچاننے کا ٹاسک دیا گیا۔

اسی دوران نصرت فتح علی خان کا معروف کلام چلایا گیا، جسے زین ملک نے فوری طور پر پہچان لیا۔ انہوں نے کہا کہ نصرت فتح علی خان کی موسیقی نے ان کے فنی سفر پر گہرا اثر ڈالا ہے۔

زین ملک کے مطابق وہ اس عظیم فنکار سے بے حد متاثر ہیں اور ان کی آواز آج بھی دنیا بھر میں سننے والوں کے دلوں کو چھوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اپنے نئے البم میں شامل ایک گانے کا نام بھی “نصرت” رکھا ہے، جو اس لیجنڈ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔

واضح رہے کہ زین ملک کا نیا البم 17 اپریل کو ریلیز ہوگا، جبکہ اس کا گانا “سائیڈ ویز” پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے اور سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہا ہے۔

دیکھئیے:علی ظفر ہتکِ عزت کیس میں سرخرو، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا بھی مطالبہ۔

August 22, 2026

زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

مولانا فضل الرحمن کا متحدہ اپوزیشن کا اعلان عوامی مسائل سے زیادہ اپنی سیاسی اہمیت بچانے کی کوشش ہے۔

August 22, 2026

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *