فرانس نے بحیرۂ روم میں روسی تیل پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی پر تیل بردار جہاز گرنچ ضبط کر کے اس کے بھارتی کپتان کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

January 26, 2026

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں

January 26, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آغاز میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ

January 26, 2026

عروسہ خان شوہر اقرار الحسن کی جانب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی نمائش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی

January 26, 2026

پاکستان آمد پر میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوی کا اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا

January 26, 2026

اگر طالبان واقعی اسلامی نظام کے دعوے دار ہیں تو انہیں سب سے پہلے انصاف، تنوع اور انسانی وقار کو تسلیم کرنا ہوگا ورنہ تاریخ ایسے قوانین کو اصلاح نہیں، ظلم کی دستاویز کے طور پر یاد رکھے گی۔

January 26, 2026

گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے علیحدگی کی خبروں کو مسترد کر دیا

سنیتا آہوجا نے کہا کہ وہ اور گووندا آج بھی ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ اور ان کا رشتہ باضابطہ طور پر قائم ہے۔ شادی کے طویل سفر میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، تاہم ان کے تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے۔
گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے علیحدگی کی خبروں کو مسترد کر دیا

واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 1987 میں ہوئی تھی۔ اور ان کے دو بچے بیٹی ٹینا آہوجا اور بیٹا یش وردھن آہوجا ہیں۔ جو بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

January 19, 2026

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ازدواجی زندگی، شوہر سے تعلقات اور مبینہ افیئرز سے متعلق خبروں پر کھل کر گفتگو کی۔

سنیتا آہوجا نے واضح الفاظ میں گووندا سے علیحدگی اور طلاق کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو ان کی طلاق ہوئی ہے۔ اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ موجود ہے۔

سنیتا آہوجا نے کہا کہ وہ اور گووندا آج بھی ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ اور ان کا رشتہ باضابطہ طور پر قائم ہے۔ شادی کے طویل سفر میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، تاہم ان کے تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے۔

شوہر کی زندگی میں دیگر خواتین سے منسوب خبروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایسے معاملات کو مکمل طور پر نظرانداز نہیں کرتیں۔ اگر کسی مرحلے پر بے وفائی ثابت ہوئی تو وہ اسے معاف نہیں کریں گی۔ تاہم اس وقت ان کا رشتہ اعتماد پر قائم ہے۔

سنیتا آہوجا نے شوخ مگر سنجیدہ انداز میں خاندانی ذمہ داریوں کا ذکر بھی کیا۔ انہوں نے خاص طور پر بیٹے یش وردھن آہوجا کے کیریئر سے متعلق بات کرتے ہوئے گووندا پر ناراضی کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ وہ بیٹے کے لیے وہ کردار ادا نہیں کر رہے جس کی انہیں توقع تھی۔

واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 1987 میں ہوئی تھی۔ اور ان کے دو بچے بیٹی ٹینا آہوجا اور بیٹا یش وردھن آہوجا ہیں۔ جو بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دیکھیں: پاکستان کا اقوام متحدہ میں ایران کی صورتحال پر تشویش کا اظہار، پُرامن حل اور مذاکرات پر زور

متعلقہ مضامین

فرانس نے بحیرۂ روم میں روسی تیل پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی پر تیل بردار جہاز گرنچ ضبط کر کے اس کے بھارتی کپتان کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

January 26, 2026

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں

January 26, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آغاز میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ

January 26, 2026

عروسہ خان شوہر اقرار الحسن کی جانب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی نمائش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی

January 26, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *