خیبر پختونخوا میں ڈرون حملے اور داعش کمانڈروں کی موجودگی کی اطلاعات بے بنیاد قرار

مقامی افراد اور سیکیورٹی حکام نے ان تمام باتوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو حملہ ہوا ہے اور نہ ہی نہ داعش کمانڈر موجود تھے
رواں برس 67 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 1,873 دہشت گرد ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں سب سے زیادہ کارروائیاں ہوئیں جبکہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثر رہا
اسلام آباد خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، وزیرِ اطلاعات

وفاقی وزیرِ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی اور تمام ہدایات وہیں سے موصول ہوئیں
ڈیجیٹل محاذ پر دہشت گردی: افغانستان اور بھارت سے آپریٹ ہوتے نیٹ ورکس بے نقاب

ایکس کے فیچر کے ذریعے انکشاف ہوا کہ متعدد وہ اکاؤنٹس جو بلوچ شناخت کے ساتھ پاکستان مخالف پروپیگنڈا چلا رہے تھے، دراصل بھارت میں موجود افراد آپریٹ کر رہے تھے۔
پاکستانی حکام نے افغانستان میں مبینہ فضائی کارروائیوں کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں مبینہ فضائی حملوں کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ہونے والے دھماکے افغانستان کے اپنے داخلی تنازعات یا پروپیگنڈا کا نتیجہ ہیں جن کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔
پاک ترک کشیدگی کی افواہوں کی تردید، مذاکراتی عمل متاثر ہونے کے دعوے بے بنیاد

حالیہ دنوں افغان و انڈین سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گردش کرنے والی خبریں کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، پاکستانی حکام نے بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دی ہیں
پاکستان کو اسمگلنگ کی وجہ سے سالانہ 4.4 کھرب کا نقصان ہو رہا تھا جس کے باعث پاک افغان سرحد بند کی؛ پاکستان

پاکستان نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے پیشِ نظر 11 اکتوبر کو افغان سرحد بند کی، نتیجتاً افغانستان کو 20 کروڑ ڈالر سے زائد کا معاشی نقصان ہوا
شنگھائی تعاون تنظیم کے ریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر کی سخت وارننگ نے افغانستان سے اُبھرتی دہشت گردی پر پاکستان کے دیرینہ خدشات کی توثیق کر دی

ایس سی او ریٹس کی یہ تشویشناک رپورٹ بالکل وہی تصویر پیش کرتی ہے جس کی طرف پاکستان کئی برسوں سے توجہ دلاتا آیا ہے کہ افغانستان عالمی دہشت گرد گروہوں کا بنیادی بیس کیمپ بنتا جا رہا ہے اور خطے کے لیے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔
افغانستان میں ڈرون حملے اور پاکستان پر الزامات: حساس خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

برمل کا خطہ عرصۂ دراز سے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کے باعث حساس سمجھا جاتا ہے۔ 2022 میں اسی علاقے میں جماعت الاحرار کا امیر عمر خالد خراسانی ایک بم دھماکے میں مارا گیا تھا۔
افغانستان کے علاقوں برمل، خوست اور پکتیکا میں نامعلوم ڈرون حملے؛ متعدد ہلاک

افغانستان کے سرحدی علاقہ ضلع برمل میں دھماکے میں گاڑی اور حجرہ تباہ جبکہ جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں