ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملے اور داعش کمانڈروں کی موجودگی کی اطلاعات بے بنیاد قرار

مقامی افراد اور سیکیورٹی حکام نے ان تمام باتوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو حملہ ہوا ہے اور نہ ہی نہ داعش کمانڈر موجود تھے
مقامی افراد اور سیکیورٹی حکام نے ان تمام باتوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ تو حملہ ہوا ہے اور نہ ہی نہ داعش کمانڈر موجود تھے

سیکیورٹی حکام کے مطابق اس طرح کی پروپیگنڈوں کا مقصد افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے

November 27, 2025

افغان طالبان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ خیبر پختونخوا کے علاقہ جبار میلہ میں نامعلوم ڈرونز نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور ساتھ ہی متعدد داعش کمانڈروں کی موجودگی کا بھی ذکر کیا ہے۔ تاہم مقامی رہائشیوں اور سیکیورٹی حکام نے ان تمام دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے۔

مقامی افراد کی تردید

تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے مقامی لوگوں نے ایچ ٹی این کو بتایا کہ افغان سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مذکورہ اطلاعات پر بے بنیاد اور گمراہ کُن ہیں۔ نہ تو علاقے میں کسی ڈرون حملہ کیا گیا ہے اور نہ ہی عبدالحکیم توحیدی، گل نظام، صادق یار سمیت دیگر داعش کمانڈروں کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

دیکھا جائے تو اقوامِ متحدہ نے بھی داعش کے کیمپوں کی افغانستان میں موجودگی کا بتایا ہے، پاکستان میں نہیں جبکہ دعوے اسکے برعکس کیے جارہے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق افغان طالبان حلقوں کی جانب سے پھیلائی جانے والی مذکورہ اطلاعات ایک منظم مہم کا حصہ ہیں جو پہلے بلوچستان اور اب خیبر تک پھیل رہی ہے۔ ان کا واضح مقصد افغانستان میں موجود تحریک طالبان پاکستان کے گروہوں اور ٹھکانوں سے توجہ ہٹانا اور علاقائی صورتِ حال کو مزید گھمبیر کرنا ہے۔

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی سیکریٹری علی لاریجانی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

متعلقہ مضامین

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *