باجوڑ میں داعش خراسان کے کمانڈر کی پراسرار طور پر ہلاکت

باجوڑ میں داعش خراسان کے کمانڈر عرب خان کی پراسرار ہلاکت جو سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھا
پاکستان نے بابا گُرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات کے لیے دو ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے

دفترِ خارجہ کے مطابق، یہ فیصلہ پاکستان کے اس اصولی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور عوامی روابط کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے۔
گمراہ کن پروپیگنڈا نیٹ ورک: پاکستان کے خلاف افغانستان، را اور موساد کی ہم آہنگ مہم بے نقاب

اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سرحدی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور پاکستان اپنے قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

افغانستان جیسا خطہ جو دہائیوں سے غیر ملکی مداخلت ،جنگ و جدل ،خانہ جنگی اور دیگر مسائل سے دوچار ہے اس وقت ایک مرتبہ پھر غلط راستے پہ چل کے خود کو آگ میں جھونک رہا ہے۔
عالمی ماحولیاتی فنڈ نے پاکستان اور وسطی ایشیا کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی ماحولیاتی فنڈ کے تحت سوات کے گلیشیئر سے نکلنے والے دریا اور ساتھ ساتھ وسطی ایشیا کے نرن، پیانج اور جنوبی قفقاز کے دریائی علاقوں میں متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے
پاکستان چین کا کوانٹم ٹیکنالوجی میں اشتراک، ایس آئی ایف سی کے تحت اہم پیشرفت

پاکستان اور چین کے درمیان کوانٹم کمپیوٹنگ کے شعبے میں تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بین الاقوامی یومِ نگہداشت اور مدد

کیونکہ جو معاشرہ اپنے دیکھ بھال کرنے والوں کا خیال رکھتا ہے، وہی حقیقت میں صحت مند اور مضبوط معاشرہ ہوتا ہے۔
کُرم ایجنسی میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، 6 جوان شہید

کُرم ایجنسی کے اس حملے میں 5 اہلکار جامِ شہادت نوش کرگئے جبکہ 14 اہلکارزخمی ہوئے جنہین قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
بلوچستان کے دہشت گرد کمانڈر کے علاج میں ملوث دو ڈاکٹر گرفتار

صادق آباد پولیس کے مطابق دونوں ڈاکٹروں نے دہشتگرد کمانڈر فاروق کا اپنے نجی ہسپتال میں علاج کیا تھا
سب کچھ بدل جائے گا؟

پچھلے پانچ سال میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ اگلے پانچ سال میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔