اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔

October 3, 2026

افغانستان بھر میں مسلح مزاحمت کا دائرہ پھیل گیا ہے، جہاں طالبان کے انٹیلی جنس اور سکیورٹی مراکز پر حملوں میں درجنوں اہلکار ہلاک ہو گئے۔

October 3, 2026

طالبان کے نئے قانون کا پہلا شکار، غزنی میں شیعہ عالم گرفتار

اٹھارہ جنوری کو غزنی کے ضلع مالستان سے علماء کونسل کے سابق نائب صدر جان علی اکبری کو حراست میں لے کر غائب کر دیا گیا
18 جنوری کو غزنی کے ضلع مالستان سے علماء کونسل کے سابق نائب صدر جان علی اکبری کو حراست میں لے کر غائب کر دیا گی

ہمارے سورس کے مطابق اکبری کا اصل جرم یہ ہے کہ وہ اپنے گھر پر شیعہ طلبا کو فقہ جعفری کی تعلیم دیتا تھا۔ اسے بار بار تنبیہ کی گئی، لیکن وہ اپنا طرز عمل جاری رکھے ہوئے تھا

January 31, 2026

7 جنوری کو افغانستان میں طالبان کا خود ساختہ نیا قانون نافذ کیے جانے کے بعد سے غیر حنفیوں کے خلاف معاندانہ کارروائیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

18 جنوری کو غزنی کے ضلع مالستان سے علماء کونسل کے سابق نائب صدر جان علی اکبری کو حراست میں لے کر غائب کر دیا گیا۔ سورسز کے مطابق جان علی اکبری افغان انٹیلی جنس جی ڈی آئی کی تحویل میں ہے اور اہل خانہ کو بھی اس کے بارے میں لاعلم رکھا جا رہا ہے۔ اکبری ایک اسکول کا پرنسپل ہے۔ اسے گرفتار کرتے وقت ایک سابق مقامی کمانڈر سے منسلک فوجی سازوسامان رکھنے کا الزام لگایا گیا تھا، تاہم تحقیقات کے دوران یہ الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ بعد ازاں اس پر اسکول کی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات عائد کیے گئے۔

ہمارے سورس کے مطابق اکبری کا اصل جرم یہ ہے کہ وہ اپنے گھر پر شیعہ طلبا کو فقہ جعفری کی تعلیم دیتا تھا۔ اسے بار بار تنبیہ کی گئی، لیکن وہ اپنا طرز عمل جاری رکھے ہوئے تھا۔ دسمبر میں وہ مقامی گورنر ملا محمد امین جان عمری سے ملاقات کرنے والے شیعہ علما کے وفد میں بھی شامل تھا، جہاں اس نے شیعہ طلبا کے لیے ان کی فقہ کی تعلیم کو ان کا حق قرار دیا تھا، جس پر اس کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا۔

دیکھیے: سی ایس ٹی او کی تاجکستان کو افغان سرحد سے دراندازی روکنے کے لیے فوجی معاونت

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *