...
اگر آج اسلاموفوبیا کو نظر انداز کیا گیا تو کل یہی تعصب کسی اور مذہب، قوم یا تہذیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

March 15, 2026

تمام عوامل کو دیکھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے برسوں میں بلوچستان کی جغرافیائی اور تجارتی اہمیت غیر معمولی طور پر بڑھ سکتی ہے۔ عالمی طاقتوں کی کشمکش، تجارت کے بدلتے ہوئے راستے اور علاقائی سیاست کی نئی ترتیب بلوچستان کو ایک ایسے مقام پر لا سکتی ہے جہاں سے مستقبل کی علاقائی معیشت اور سیاست کے نئے راستے متعین ہوں گے۔

March 15, 2026

آپ کو یہ جان کر دکھ ہو گا یہ حرکت آج بھی ختم نہیں ہو سکی ۔ ایشین ٹریبیون کی25 اپریل 2011 کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں تعینات ففتھ سٹرائکر برگیڈ کے تھرڈ پلاٹون کی ’براوو کمپنی‘ کے ایک فوجی جرمی مارلوک نے ایک 15 سالہ نہتے افغان لڑکے گل مدین کو قتل کرنے کے بعد اس کی انگلی کاٹ کر سووینیئر کے طور پر اپنے پاس رکھ لی۔ قاتل نے اعتراف کیا اس نے صرف تفریح کے طور پر یہ قتل کیا تھا۔

March 15, 2026

ہابرماس کو ایک ایسے “ناقابلِ تسخیر امید پرست” کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے تاریخ کے سیاہ ترین ابواب دیکھنے کے باوجود انسانیت سے بھروسہ نہیں اٹھایا۔ انہیں ایک ایسے معمار کے طور پر دیکھا جائے گا جس نے جدید یورپ کی فکری بنیادیں رکھیں اور “آئینی حب الوطنی” کا تصور دیا۔

March 15, 2026

شوراندام کے علاقے میں واقع قندھار کے صوبائی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا

March 15, 2026

چین دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی رابطے بڑھا رہا ہے

March 15, 2026

کرم میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا افغان نژاد دہشت گرد جبار گرفتار کر لیا گیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت جبار ولد عبدالعلی کے نام سے ہوئی ہے، جو افغان شہری اور ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن ہے۔ دہشت گرد کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے تفتیش جاری ہے، جس کے دوران اس کے سرحد پار روابط، سہولت کاروں اور پاکستان میں ممکنہ تخریبی منصوبوں سے متعلق اہم انکشافات کی توقع ہے۔

February 1, 2026

سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع اور ضلع کرم کے مشترکہ سرحدی علاقے میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت جبار ولد عبدالعلی کے نام سے ہوئی ہے، جو افغان شہری اور ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن ہے۔ دہشت گرد کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے تفتیش جاری ہے، جس کے دوران اس کے سرحد پار روابط، سہولت کاروں اور پاکستان میں ممکنہ تخریبی منصوبوں سے متعلق اہم انکشافات کی توقع ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن بھی کیا تاکہ کسی ممکنہ ساتھی یا سہولت کار کی موجودگی کو یقینی طور پر ختم کیا جا سکے۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث عناصر کی سرحد پار نقل و حرکت ناقابلِ قبول ہے اور ایسی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ فورسز ملک کے سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے چوکس اور پرعزم ہیں۔

حکام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان میں امن کو سبوتاژ کرنے والے تمام عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

آپریشن ہیروف ناکام: پاکستانی فورسز کی فتح اور درپیش چیلنجز

متعلقہ مضامین

اگر آج اسلاموفوبیا کو نظر انداز کیا گیا تو کل یہی تعصب کسی اور مذہب، قوم یا تہذیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

March 15, 2026

تمام عوامل کو دیکھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے برسوں میں بلوچستان کی جغرافیائی اور تجارتی اہمیت غیر معمولی طور پر بڑھ سکتی ہے۔ عالمی طاقتوں کی کشمکش، تجارت کے بدلتے ہوئے راستے اور علاقائی سیاست کی نئی ترتیب بلوچستان کو ایک ایسے مقام پر لا سکتی ہے جہاں سے مستقبل کی علاقائی معیشت اور سیاست کے نئے راستے متعین ہوں گے۔

March 15, 2026

آپ کو یہ جان کر دکھ ہو گا یہ حرکت آج بھی ختم نہیں ہو سکی ۔ ایشین ٹریبیون کی25 اپریل 2011 کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں تعینات ففتھ سٹرائکر برگیڈ کے تھرڈ پلاٹون کی ’براوو کمپنی‘ کے ایک فوجی جرمی مارلوک نے ایک 15 سالہ نہتے افغان لڑکے گل مدین کو قتل کرنے کے بعد اس کی انگلی کاٹ کر سووینیئر کے طور پر اپنے پاس رکھ لی۔ قاتل نے اعتراف کیا اس نے صرف تفریح کے طور پر یہ قتل کیا تھا۔

March 15, 2026

ہابرماس کو ایک ایسے “ناقابلِ تسخیر امید پرست” کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے تاریخ کے سیاہ ترین ابواب دیکھنے کے باوجود انسانیت سے بھروسہ نہیں اٹھایا۔ انہیں ایک ایسے معمار کے طور پر دیکھا جائے گا جس نے جدید یورپ کی فکری بنیادیں رکھیں اور “آئینی حب الوطنی” کا تصور دیا۔

March 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.