پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

پاکستان نے گزشتہ رات قندھار میں متعدد فضائی حملے کیے جس میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے؛ سارا ایڈمز کی تصدیق

شوراندام کے علاقے میں واقع قندھار کے صوبائی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا
قندھار میں فضائی حملے

گیارہویں سیکیورٹی ڈسٹرکٹ میں ایک تربیتی مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے مبینہ طور پر القاعدہ کی بیرونی آپریشنز ٹریننگ سہولت قرار دیا جاتا ہے

March 15, 2026

افغانستان کے صوبہ قندھار میں 14 مارچ کی رات متعدد مقامات پر فضائی اور ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جن میں کئی عسکری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سب سے بڑا حملہ کیمپ گیکو پر کیا گیا جو قندھار کا ایک اہم عسکری مقام سمجھا جاتا ہے۔

اس کے چند منٹ بعد 11ویں سیکیورٹی ڈسٹرکٹ میں ایک تربیتی مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے مبینہ طور پر القاعدہ کی بیرونی آپریشنز ٹریننگ سہولت قرار دیا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شوراندام کے علاقے میں واقع قندھار کے صوبائی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا۔

مزید رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ احمد شاہ بابا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب طالبان اور ٹی ٹی پی کے مبینہ ابو دجانہ ٹریننگ کیمپ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ کیمپ طالبان کے نیشنل اور اسلامک پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب واقع بتایا جاتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق قندھار انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندر موجود 205ویں البدر کور کے فوجی گیریژن کو بھی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔

غیر سرکاری اطلاعات میں ان حملوں میں بڑی تعداد میں جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے آزاد ذرائع سے مکمل تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔

دیکھئیے:عام شہریوں پر ڈرون حملے کی کوشش کر کے افغانستان نے ریڈ لائن عبور کر لی، اب انجام کیلئے تیار رہیں؛ صدر زرداری کی تنبیہ

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *