ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا وادی تیراہ کا دورہ، متاثرین سے تعزیت

وزیر اعلیٰ نے قبیلہ اکاخیل کے ملک ظاہر شاہ آفریدی کے حجرے میں تیراہ واقعے کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تیراہ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

1 min read

وزیر اعلیٰ نے قبیلہ اکاخیل کے ملک ظاہر شاہ آفریدی کے حجرے میں تیراہ واقعے کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تیراہ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

باڑہ کے عمائدین نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو آئی جی ایف سے پشاور میں مذاکرات کرے گی

September 24, 2025

خیبرپختونخوا: تیراہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مظاہرین سے مذاکرات کے لیے باڑہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ نے اکاخیل قبیلے کے ملک ظاہر شاہ آفریدی کے حجرے میں تیراہ واقعے کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تیراہ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

شہدا کے لئے مختص کی گئی رقم اعلان کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو دی جائیگی۔ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا نے شہدا کو دہشت گرد کہنے کی بھی شدید مذمت کی ہے۔
وزیر اعلی نے مشران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ علاقے کے عمائدین ایک کمیٹی تشکیل دیں جو عسکری حکام سے تفصیلاً مذاکرات کرے۔

اس موقع پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ، کمشنر پشاور، صوبائی وزیر سہیل آفریدی، ایم این اے اقبال آفریدی، باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر ہاشم خان،سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، مقامی عمائدین اور بڑی تعداد میں مظاہرین موجود تھے۔

باڑہ سیاسی اتحاد سمیت دیگر مشران نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو آئی جی ایف سی کے ساتھ مذاکرات کے لئے پشاور روانہ ہوگئی۔

دیکھیں: وادی تیراہ واقعہ اسٹرائیک نہیں بلکہ بارود پھٹنے کے باعث پیش آیا؛ ٹی ٹی پی کی تصدیق

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *