"> ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ میں مبینہ امریکی ہتھیار؛ تصاویر جاری
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

افغانستان میں امریکی اسلحہ اب ٹی ٹی پی کے پاس؟ تربیتی کیمپ کی تصاویر منظرِ عام پر

کالعدم ٹی ٹی پی نے اپنے الفاروق تربیتی کیمپ سے چند تصاویر جاری کی ہیں، جن میں ٹی ٹی پی کے جنگجو امریکی ساختہ ہتھیاروں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ میں مبینہ امریکی ہتھیاروں کی تصاویر جاری

ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری کردہ ایک فوٹو البم میں جنگجوؤں کو الفاروق تربیتی کیمپ میں امریکی ہتھیاروں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے اپنے ایک تربیتی کیمپ سے نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان تصاویر میں جنگجوؤں کو جدید امریکی ہتھیاروں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

آماج نیوز انگلش کی رپورٹ کے مطابق یہ فوٹو البم تنظیم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر تنظیم کے الفاروق نامی تربیتی کیمپ کی ہیں۔

ان تصاویر میں ٹی ٹی پی کے جنگجو امریکی ساختہ ہتھیاروں کے ساتھ تربیت حاصل کرتے دکھائی در رہے ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں بڑے پیمانے پر جدید امریکی عسکری سازوسامان رہ گیا تھا۔ ماہرین مسلسل یہ خدشہ ظاہر کرتے رہے ہیں کہ یہ اسلحہ خطے میں سرگرم شدت پسند تنظیموں کے ہاتھ لگ چکا ہے۔

دیکھیے: افغان طالبان پاکستان دشمن گروہوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں: جنرل سمیع سادات

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *