بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

’ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے: جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن دستوں کی مثالی خدمات، اقوامِ متحدہ کے مشن میں پاکستان کا کلیدی کردار

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی امن دستوں میں شامل ڈاکٹرز اور انجینئرز نہایت پیشہ ورانہ مہارت، فرض شناسی اور لگن کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، جس پر پاکستان کو فخر ہے۔ پاکستانی امن اہلکار نہ صرف امن و امان کے قیام میں معاون ہیں بلکہ مقامی آبادی کو درپیش انسانی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے میں بھی عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اقوامِ متحدہ اور میزبان حکام نے پاکستانی امن دستوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی سوڈان میں امن، استحکام اور انسانی فلاح کے لیے ایک قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

January 18, 2026

پاکستان نے جنوبی سوڈان کے عوام کی خدمت میں ایک بار پھر اپنے کلیدی کردار کا اعادہ کیا ہے، جہاں پاکستانی امن دستے اقوامِ متحدہ کے مشن کے تحت امن، بحالی اور انسانی امداد کے لیے مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی امن دستوں میں شامل ڈاکٹرز اور انجینئرز نہایت پیشہ ورانہ مہارت، فرض شناسی اور لگن کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، جس پر پاکستان کو فخر ہے۔ پاکستانی امن اہلکار نہ صرف امن و امان کے قیام میں معاون ہیں بلکہ مقامی آبادی کو درپیش انسانی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے میں بھی عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔

جنوبی سوڈان کے علاقے بنتیو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سیلابی صورتحال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خشک موسم کے دوران بھی پانی کی سطح غیر معمولی طور پر بلند رہتی ہے، جس سے انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہیں اور زرعی پیداوار بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

اسی تناظر میں اقوامِ متحدہ کے مشن کے تحت تعینات پاکستانی انجینئرز سال بھر حفاظتی پشتوں کی تعمیر، مضبوطی اور دیکھ بھال کا کام انجام دے رہے ہیں تاکہ سیلاب کے خطرات کو کم کیا جا سکے اور مقامی آبادی کے لیے خوراک اور روزگار کے ذرائع محفوظ بنائے جا سکیں۔

اقوامِ متحدہ اور میزبان حکام نے پاکستانی امن دستوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی سوڈان میں امن، استحکام اور انسانی فلاح کے لیے ایک قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

دیکھیں: معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی مانگ میں اضافہ: وزیراعظم

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *