متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کے لیے اپنی سرزمین، فضائی حدود یا آبی علاقے کے استعمال کرنے سے انکار کر دیا

January 27, 2026

’بورڈ آف پیس‘ میں پاکستان کی شمولیت محض اتفاقیہ نہیں ہے۔ مئی 2025 میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد، اسلام آباد نے خود کو ایک ذمہ دار ’مڈل پاور‘ کے طور پر منوایا ہے. ایک ایسا ملک جو نہ صرف اپنی سلامتی کا دفاع جانتا ہے بلکہ خطے میں “نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر” بننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ واشنگٹن میں بھی اسٹریٹجک توازن بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔

January 27, 2026

حسن ہاشمیان نے کہا کہ صرف دو دن کے دوران 12 ہزار سے 20 ہزار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہ گروہ خاص طور پر قتل و غارت کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔ ان کے بقول یہ جنگجو پیشہ ور قاتل ہیں جنہیں عراق اور شام میں لڑائی کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

January 27, 2026

ایران۔ ترکی سرحد کے باگھلاچہ علاقے میں شدید برفباری اور زیرو ڈگری درجہ حرارت کے باعث کم از کم 45 افغان مہاجرین ہلاک، مزید لاشوں کی تلاش جاری

January 27, 2026

افغانستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت 91 کلومیٹر طویل حصہ مکمل، ہرات میں تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی

January 27, 2026

لکی مروت میں پولیس چوکی شاہ طورہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام ہو گیا، دہشت گرد فرار

January 27, 2026

جنوبی وزیرستان: ونگ کمانڈر کا کیڈٹ پبلک اسکول کا دورہ، مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا جائزہ لیا

دورے کے دوران ونگ کمانڈر نے طلبہ سے براہِ راست گفتگو کی اور تعلیم کی اہمیت، قومی ترقی میں نوجوانوں کے کردار اور خود اعتمادی کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جو معاشروں کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔

اس موقع پر طلبہ میں انعامات اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں، جس سے بچوں میں خوشی اور جوش و خروش دیکھا گیا۔ اسکول انتظامیہ نے ونگ کمانڈر کو ادارے کی تعلیمی سہولیات، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور طلبہ کی استعداد کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

January 19, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے لنڈئی راغزئی میں مقامی ونگ کمانڈر نے کیڈٹ پبلک اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد مستحق اور ذہین طلبہ کی نشاندہی کرنا تھا تاکہ انہیں اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں شامل کیا جا سکے۔

سیکیورٹی فورسز کے زیر اہتمام جاری یہ اسکالرشپ پروگرام اُن طلبہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو محدود مالی وسائل کے باوجود تعلیمی میدان میں نمایاں صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پروگرام کا مقصد ایسے طلبہ کو معیاری تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔

دورے کے دوران ونگ کمانڈر نے طلبہ سے براہِ راست گفتگو کی اور تعلیم کی اہمیت، قومی ترقی میں نوجوانوں کے کردار اور خود اعتمادی کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جو معاشروں کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔

اس موقع پر طلبہ میں انعامات اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں، جس سے بچوں میں خوشی اور جوش و خروش دیکھا گیا۔ اسکول انتظامیہ نے ونگ کمانڈر کو ادارے کی تعلیمی سہولیات، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور طلبہ کی استعداد کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

ونگ کمانڈر نے اسکول انتظامیہ اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی ایسے تعلیمی و فلاحی پروگراموں کے ذریعے طلبہ کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی ترقی کو مزید فروغ دیا جاتا رہے گا۔

دیکھیں: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پولیس لائن ٹانک آمد، پولیس کو خراج تحسین

متعلقہ مضامین

متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کے لیے اپنی سرزمین، فضائی حدود یا آبی علاقے کے استعمال کرنے سے انکار کر دیا

January 27, 2026

’بورڈ آف پیس‘ میں پاکستان کی شمولیت محض اتفاقیہ نہیں ہے۔ مئی 2025 میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد، اسلام آباد نے خود کو ایک ذمہ دار ’مڈل پاور‘ کے طور پر منوایا ہے. ایک ایسا ملک جو نہ صرف اپنی سلامتی کا دفاع جانتا ہے بلکہ خطے میں “نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر” بننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ واشنگٹن میں بھی اسٹریٹجک توازن بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔

January 27, 2026

حسن ہاشمیان نے کہا کہ صرف دو دن کے دوران 12 ہزار سے 20 ہزار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہ گروہ خاص طور پر قتل و غارت کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔ ان کے بقول یہ جنگجو پیشہ ور قاتل ہیں جنہیں عراق اور شام میں لڑائی کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

January 27, 2026

ایران۔ ترکی سرحد کے باگھلاچہ علاقے میں شدید برفباری اور زیرو ڈگری درجہ حرارت کے باعث کم از کم 45 افغان مہاجرین ہلاک، مزید لاشوں کی تلاش جاری

January 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *