پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

جنوبی پنجاب میں انتہائی مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

ڈی جی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کاروائی میں مطلوب دہشت گرد بلال کھوسہ عرف بشیر ہلاک ہوگیا
ڈی جی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کاروائی میں مطلوب دہشت گرد بلال کھوسہ عرف بشیر ہلاک ہوگیا

انٹیلیجنس تحقیق کے مطابق بلال کھوسہ کا تعلق دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنۃ الخوارج) سے تھا، مذکورہ دہشت گرد ریاستی اداروں کے خلاف سنگین کارروائیوں میں ملوث تھا

August 4, 2025

ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کاروائی میں سنگین جرائم میں مطلوب دہشت گرد بلال کھوسہ فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک ہو گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی جی خان کے تھانہ کالا کی حدود میں پولیس رات گئے معمول کی بنیاد پر گشت کر رہی تھی کہ جھاڑیوں میں چھپے نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی، پولیس اہلکاروں نے جوابی کاروائی کرتے ہوٗے ٹی ٹی پی کے اہم دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔

جوابا پولیس فائرنگ کے دوران ایک حملہ آو مارا گیا جس کی شناخت بلال کھوسہ عرف بشیر کے نام سے ہوئی جبکہ اسکے ساتھی پسپا ہو کر فرارہو گٗے، جنکو ڈھونڈنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والا بلا ل کھوسہ قتل، ڈکیتی اور دہشت گردی سمیت کٗی سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، اہم بات یہ ہے کہ ملزم سی ٹی ڈی کو بھی انتہاٗی مطلوب تھا۔

انٹیلیجنس تحقیق کے مطابق بلال کھوسہ کا تعلق دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنۃ الخوارج) سے تھا، مذکورہ دہشت گرد ریاستی اداروں کے خلاف سنگین کارروائیوں میں ملوث تھا اور ڈیرہ غازی خان میں کئی کاروایاں کرچکا تھا۔

آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور نے مطلوب ترین دہشت گرد کو ہلاک کرنے پر ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش دی ہے۔

دیکھیں: بنوں میں پاک آرمی اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *