لکی مروت، ٹانک، ہنگو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں قبائلی امن معاہدے طے پا گئے
تفصیلات کے مطابق یہ معاہدے مقامی انتظامیہ، پولیس اور مقامی فوجی افسران کے درمیان جرگوں کے بعد عمل میں آیا۔
مقامی افراد نے فیصلہ کیا کہ دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو کسی قسم کی پناہ، خوراک یا مدد فراہم نہیں کریں گے،
اسکے علاوہ خوارج کا آبادیوں میں داخلہ مکمل طور پر ممنوع ہو گا، اور دہشتگردی میں ملوث افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی
دیکھیں: افغان حکومت کی دہشتگرد گروہوں کو مبینہ حمایت علاقائی امن کیلئے خطرہ بن گئی