عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

محسن نقوی جوانوں کی عیادت کےلیے سی ایم ایچ بنوں پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں ملک کے محافظ جوانوں کی خیریت دریافت کی، زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کےلیےدعاکی۔

1 min read

محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں ملک کے محافظ جوانوں کی خیریت دریافت کی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روزسی ایم ایچ بنوں پہچ گئے۔جہاں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشمالی وزیرستان میں فتنۃ الھندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملےمیں سکیورٹی فورسزکےزخمی جوانوں کی عیادت کی اورزخمی جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا

June 30, 2025


اسلام آباد:۳۰جون ۲۰۲۵ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روزسی ایم ایچ بنوں پہچ گئے۔جہاں وفاقی وزیرداخلہ نےشمالی وزیرستان میں فتنۃ الھندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملےمیں سکیورٹی فورسزکےزخمی جوانوں کی عیادت کی اورزخمی جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔

وزارت داخلہ کی جانب سےاتوارکےروزجاری بیان کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں ملک کے محافظ جوانوں کی خیریت دریافت کی زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کےلیےدعاکی۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا آپ جوانوں کا حوصلہ دیکھ کر دہشتگردی کے خلاف ہماراعزم مزید پختہ ہوگیاہے۔آپ پاکستان کا فخرہیں آپ کا غیرمعمولی جذبہ دیکھ کرہماراسرفخرسےبلندہوگیاہے۔وفاقی وزیر داخلہ کا مزیدکہنا تھا حس قوم کےپاس آپ جیسے جری جوان موجود ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دےسکتا،پوری قوم وطن عزیز کے بہادرجوانوں کی پُشت پرکھڑی ہے۔


اس دورےمیں آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید بھی وفاقی وزیر داخلہ کےہمراہ تھے

دیکھیں: شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ ۱۳ سیکیورٹی اہلکار شہید، ۲۴ زخمی

متعلقہ مضامین

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *