"> September 4, 2025 - HTN Urdu

مانچسٹرکی عدالت نے مبینہ زیادتی کیس میں حیدر علی کو بری کر دیا

مانچسٹر پولیس نے کیس خارج کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کو باعزت بری قرار د دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے باضابطہ طور پر معافی بھی مانگی

کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی حیدر علی کو مانچسٹر میں مبینہ زیادتی کیس میں دیق کیا گیا تھا، تاہم تحقیقات کے دوران پولیس کو ان کے خلاف کسی قسم کے شواہد نہ مل سکے۔ جس بنا پر حیدر علی کو مانچسٹر عدالت نے باعزت بری کردیا۔ اطلاعات کے مطابق انکوائری کے بعد مانچسٹر پولیس […]