پاکستان نومبر میں پہلی بارٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا

قذافی اسٹیڈیم میں 23 نومبر کو پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا، 25 نومبر کو سری لنکا اور افغانستان، پھر 27 نومبر کو پاکستان اور سری لنکا اور 29 نومبر کو فائنل میچ ہوگا۔
کتاب کے متنازعہ سرورق پر ایمل خٹک اور ڈسٹن بُکس کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

کتاب کے سرورق پر کشمیر کے بغیر پاکستان کا نقشہ شائع ہونے پر تنازع، قانونی کارروائی کی آوازیں بلند ہونے لگیں
جھوٹی فون کال پر دہشت گردی کی اطلاع نے بھارتی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

تحقیقات سے معلوم ہوا یہ دھمکی ایک ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھی، بہار کے رہائشی اشون کمار سپرا اپنے دوست فیروز کو پھنسانا چاہتا تھا۔
پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی برقرار، چالیس لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

اب تک اس سیلاب سے 41 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ سیلابی صورتحال کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56 ہے۔
صدر مملکت اور وزیراعظم نے یوم فضائیہ پر اپنے خصوصی پیغامات جاری کر دیے

شہباز شریف کا یوم فضائیہ پر اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ یقین ہے ہمیشہ کی طرح پاک فضائیہ ہر موقع اور معیار پر پورا اترے گی، ان شااللہ فضائیہ ملکی خودمختاری اور سالمیت کا تحفظ کرتی رہے گی۔
امریکی محکمہ دفاع کا نام بدل کر محکمہ جنگ رکھنے کی منظوری دے دی گئی

انہوں نے کہا کہ ’میرا خیال ہے یہ ایک زیادہ مناسب نام ہے، خاص طور پر اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ دنیا اس وقت کہاں کھڑی ہے، ہمارے پاس دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے‘۔
بھارتی فضائیہ کا غرور خاک میں ملانے کا دن: پاکستان بھر میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پاک بھارت جنگ میں 6 اور 7 ستمبر کو بھارتی فضائیہ کے 50 سے زائد طیارے گرا کر جنگ کا پانسہ پلٹ دیا تھا۔ پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے اپنی حربی مہارت سے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔