ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم عالمی مقابلے سے باہر ہوگئے
خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار بی ایل اے دہشت گرد ہلاک ہو گئے

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 17 ستمبر کو بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر […]
پاکستان نے یمن میں جاری کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان کے نائب مندوب عثمان جادون نے کہا کہ یمن شدید معاشی و انسانی بحران کا شکار ہے لہذا جنگ بندی ناگزیر ہوچکی ہے
افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث ہے: عاصم افتخار

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ کردیا
پاکستان اور سعودی عرب کا باہمی دفاعی معاہدہ: آٹھ دہائیوں پر محیط تعلقات میں نیا سنگِ میل

پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں برس کی شدید کشیدگی اور اسرائیلی ڈرونز و ٹیکنالوجی کی بھارت کو فراہمی نے یہ واضح کر دیا کہ علاقائی تنازعات میں اب عالمی قوتیں براہِ راست ملوث ہو رہی ہیں۔ ایسے پس منظر میں پاکستان–سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی عام ڈیل کی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ یہ ایک خطی و عالمی اسٹریٹجک ردعمل ہے۔
بھارت نے پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے پر ردعمل جاری کر دیا

انڈیا کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور اس پیش رفت کے بارے میں اطلاعات تھیں اور اُن پر غور بھی کیا جا رہا تھا۔
مجھ سے جو ہو سکا

نقی صاحب کے موقف سے اختلاف کی گنجائش موجود ہے لیکن وہ اختلاف رائے کرنے والوں سے نفرت نہیں کرتے۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے انہیں اپنی عدالت میں بلا لیا تھا اور اُنہیں بدتمیز آدمی قرار دیدیا تھا ۔
عظیم کشمیری حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ انتقال کر گئے

حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا اظہارِ افسوس
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی ’’اسٹریٹجک مشترکہ دفاعی معاہدہ‘‘ طے پاگیا

بھارت کی جارحانہ پالیسیوں، اسرائیلی اثرات اور مشرقِ وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں یہ معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کو ایک نیا دفاعی بلاک بنانے کی سمت لے جا رہا ہے