اسرائیل کے افریقہ میں حتمی اہداف کیا ہیں؟

جنوبی سوڈان سے زیمبیا تک، اسرائیلی حکومت امداد اور ہتھیاروں کی پیشکش کر کے افریقہ میں دل جیتنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکمتِ عملی کام کر بھی سکتی ہے۔
بھارت: عالمی امن کیلئے ایک خطرہ

اس وقت بھارت کے پاس اگنی-5 میزائل موجود ہے جس کی رینج 7,000 سے 8,000 کلومیٹر ہے۔ اس کے علاوہ بھارت اگنی-6 تیار کر رہا ہے، جس کی رینج 9,000 سے 16,000 کلومیٹر تک بتائی جاتی ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ پر تفصیلی بات چیت

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب خطے میں امن، استحکام اور فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کے لیے مل کر مؤثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔
کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب خوفناک دھماکہ؛ 8 افراد شہید، 19 زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 ایف سی اہلکار بھی اس دھماکے میں شہید ہوئے۔ مجموعی طور پر شہداء کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے۔
صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر پاکستان سمیت عالمی رہنماؤں کا خیرمقدم
صدر ٹرمپ کی قیادت کو سراہتے ہوئے رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ دو ریاستی حل ہی اس تنازعے کا مستقل اور منصفانہ حل ہے۔
مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبہ: ٹرمپ نے 20 نکاتی امن فارمولا میڈیا کے سامنے پیش کر دیا

اس موقع پر صدر ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “پاکستانی قیادت نے منصوبے کی 100 فیصد تائید کی ہے”۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

ٹیسٹ اسکواڈ میں نسیم شاہ، میر حمزہ اور صائم ایوب کو شامل نہیں کیا گیا۔
احتجاج حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اللہ نے کشمیر کو بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے ،پاکستان کا خواب دیکھنے والے کا تعلق بھی کشمیر سے تھا ،فوج میں متعدد آفیسرز اور جوان کشمیری ہیں ،کشمیر کا مستقبل کشمیر بنے گا پاکستان ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیر اعظم سے معافی مانگ لی

نیتن یاہو نے افسوس کا اظہار کیا کہ اسرائیلی حملے میں قطری گارڈ جاں بحق ہوا،ٹرمپ نے کال کے دوران اسرائیل اور قطر کے تعلقات کو مثبت سمت میں لانے کی ہدایت کی۔
کینیڈا نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردی سے متعلقہ جرائم جیسے کہ فنڈنگ، سفر اور بھرتی کو روکنے میں مدد ملے گی۔